HASNAIN MALIK
banner
hasnain5108.bsky.social
HASNAIN MALIK
@hasnain5108.bsky.social
اسلحہ کے زور پر عوام کو منتشر کرنا فتح نہیں یزیدیت ہے اور اس پر عقل سے پیدل لوگوں کا خوش ہونا جہالت اور مردہ ضمیری ہے..!!!
November 27, 2024 at 9:47 AM
دنیا کیبل ٹی وی پر تھوکتی بھی نہیں اور پٹواری چاٹ چاٹ کے خوش ہورہے ہیں کہ کوئی نہیں نکلا
November 25, 2024 at 5:40 PM
Golden Words of a Golden Person
November 21, 2024 at 6:24 PM
*‏بشری بی بی نے عوام کو جو عمران خان کا پیغام پہنچایا ہے سامنے ا کر یہ بہت اچھا فیصلہ تھا۔*
*اب عوام میں احتجاج کی مزید شدت پیدا ہوئی ہے۔*🚨🔥

*زبردست*
November 21, 2024 at 4:35 PM
*_🚨🇧🇫 ‏24 نومبر کو گلگت بلتستان سے بہت بڑا قافلہ اسلام اباد کی طرف نکلے گا انشاءاللہ_*. ❣️✌🏻

*_خالد خورشید_*
November 21, 2024 at 4:34 PM
*_‏زلفی بخاری نے انٹرنیشنل لیول پر زبردست کمپین کی ہے اور حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔_*

*_امریکی اور برطانوی پارلیمنٹ کے اراکین بار بار ان کو خطوط لکھ رہے ہیں۔_*
November 21, 2024 at 6:07 AM