Engr Khurshid Ali
hasib123456.bsky.social
Engr Khurshid Ali
@hasib123456.bsky.social
Working as project manager in construction company.jeddah saudia arabia
Reposted by Engr Khurshid Ali
‏آج گنڈاپور نےعمران خان کو بتا دیا کہ پانچ دن میں
‏ احتجاج کا بندوبست نہیں ہوسکتا
‏لوگ نکل نہیں رہے اور لیڈر بیرون ملک بھاگ رہے ہیں پچھلی ضبط کی گئی
‏گاڑیاں ابھی تک وفاق کی تحویل میں ہیں،اس لیے کال واپس لیں!
‏۲۴ نومبر کو احتجاج نہیں ہورہا،۲۵ نومبر کو مہاتما پر فرد جرم عائد ہوگی
‏ڈاکٹر شمع جونیجو
November 19, 2024 at 4:05 PM