🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴
banner
hashmi4.bsky.social
🔴 ہـــــــــــــاشـــــــــــمی 🔴
@hashmi4.bsky.social
علی امامِ من است و منم غُلامِ علی
ہزار جانِ گرامی فداۓ نامِ علی

جب مولا علی علیہ السلام کو تلوار کی ضرب لگی تو مولا علی نے کہا:

ربِ کعبہ کی قسم علی آج کامیاب ہوا

یعنی زندگی ایک امتحان تھی اور علی کا امتحان آج کامیابی سے اختتام پذیر ہوا۔

#شہادتِ_امیرالمومنین_امام_علیؑ
March 21, 2025 at 11:09 PM
اگر رابطہ نہ رہےتو واپسی کا راستہ قدرتی طورپر بند ہو جاتا ہے۔۔! یہ زندگی بھی ایک سفر کی مانند ہے، اور راستے تب تک کھلے رہتےہیں جب تک ان پر آمدورفت جاری رہے۔
مگر جیسے ہی خاموشی اور بے اعتنائی چھا جاتی ہے، فاصلوں کی دھند راستوں کو دھندلا دیتی ہے اور وقت کی آندھی انہیں ہمیشہ کیلئے بند کر دیتی ہے۔۔
March 12, 2025 at 4:55 AM
کوئٹہ سے پشاور جانے والی ٹرین پر فائرنگ، مسافر یرغمال بنا لئے گئے ، ذرائع
مچھ کی پہاڑیوں کے درمیان مسلح افراد نے حملہ کیا، جعفر ایکسپریس وہیں روک لی اور ٹرین پر قبضہ کرلیا۔
ریلوے پولیس نے واقعے کی تصدیق کی ھے کہ ٹرین میں 600 سے 700 مسافر سوار ہیں، کئی مسافروں کے زخمی ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔
March 11, 2025 at 1:38 PM
۷ رجب المرجب ولادت باسعادت حضرت أم البنین مادر حضرتِ عشــــــــــــــــــق عباس علمدار با وفا علیہ السلام تمام مومنین کو بہت بہت مباركــــــــ۔۔۔۔۔۔۔ 🌸
January 8, 2025 at 3:32 AM
گوجرانوالہ:- 2 بیٹیوں نے باپ کو رسیوں سے باندھ کر زندہ جلادیا۔
پولیس کے مطابق آگ سے جھلس کر متاثرہ شخص اسپتال میں دم توڑ گیا جب کہ واقعے کا مقدمہ درج کرکے مقتول کی دونوں بیٹیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
January 7, 2025 at 11:41 AM
ولادت با سعادت
حضرت امام علی نقی علیہ سلام مبارک۔
January 5, 2025 at 3:31 PM
‏خدایا۔۔۔! اسے مایوس نہ کرنا جس کے پاس تیرے علاوہ کوئی عطا کرنے والا نہیں ہے۔
(صحیفہ سجادیہ 16)
December 26, 2024 at 4:22 AM
"خدایا! جب ہم نے تیری طرف رخ کر لیا ہے تو اب تو اپنا رخ موڑ نہ لینا۔۔!" 🤲
صحیفہ سجادیہ، دعا ۴۷
December 19, 2024 at 3:22 PM
رشتے دل سے بنتے ہیں باتوں سے نہیں۔
کُچھ لوگ بہت باتوں کے بعد بھی اپنے نہیں بنتے اور کُچھ لوگ خاموش رہ کر اپنے بن جاتے ہیں۔
December 19, 2024 at 4:07 AM
”رَبَّنَا وَلَا تُحَمِّلنَا مَا لَا طَاقَةَ لَنَا بِهٖ​..“

بارِالٰها ! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈالنا،
جِس کو اُٹھانے کی ہم میں تاب نہیں!
December 17, 2024 at 1:33 AM
شام کے شہر ادلب میں اہلبیت کے دشمنوں نے ایک نئی تعمیر شدہ مسجد کے دروازے سے پیغمبر اکرمﷺ کی دختر (فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیہا) کا نام ہٹا دیا۔
جنگ بدر سے نہروان تک، ذوالفقار حیدری سے اسلام دشمنوں کو لگائے گئے زخم آج بھی تازہ معلوم ہوتے ہیں۔۔
December 16, 2024 at 1:40 PM
غزہ کے شہداء کی ایک بڑی تعداد کے لیے کفن بھی میسر نہیں، لوگ اپنے شہداء کو کمبل اور نائلون کے تھیلوں کے ساتھ دفن کررہے ہیں۔
پتہ نہیں شام میں بیٹھے ہزاروں مسلح نام نہاد مجاہدین کو کب غیرت آئے گی۔۔؟
December 16, 2024 at 1:35 PM
سردی میں جب چائے کا موڈ ھو اور گیس نا آئے۔ تو پھر لکڑی کے چولہے پر چائے بنانے کا مزہ ہی الگ ھے۔۔
December 9, 2024 at 6:33 PM
آپ کی مخلصی کے سب سے پہلے حقدار آپکے گھر والے ہیں۔ اس لیے یہاں وہاں مخلص رشتے ڈھونڈنے کی بجاۓ اپنے خونی رشتوں پر توجہ دیں۔۔!!!
🤎♥️🩵
December 9, 2024 at 8:40 AM
ایک عورت کو سورج کی طرح ہونا چاہیے چاند کی طرح نہیں۔
کیونکہ چاند کو تو ہر کوئی دیکھتا ہے مگر سورج کو دیکھتے ہی نظریں جھک جاتی ہیں۔❤️
December 9, 2024 at 8:39 AM
یمنی کارٹونسٹ کمال شرف نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی میں ترکی و داعش تکفیری عناصر کی معاونت کی منظر کشی ہے۔۔
#شام #ترکیہ #اسرائیل
December 9, 2024 at 1:20 AM
جو کبھی فلسطین مظلوم کے لئے متحد نا ھوئے۔ وہ اسرائیل و امریکہ کے کہنے پر کیسے شام میں ان مجاہدین کے خلاف اکٹھے ھوگئے۔ جو لبنان اور فلسطین کے مسلمانوں کے ساتھ اسرائیل کے خلاف لڑ رہے ہیں۔۔۔
#سوچئے
December 6, 2024 at 5:03 AM
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون 😭
03 جمادی الثانی
شھادت بنت مصطفی (ص) بی بی فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیھا
اللّهمَّ‌عَجِّلْ‌لِوَلِیِّڪَ‌الفَرَج 💔
December 6, 2024 at 3:42 AM
بغض زہراؑ کے ساتھ نہ کیا کر ناز اپنی عبادتوں پہ محسن۔
محشر میں ہزار سجدوں کو کھا جاۓ گی شکایت بتولؑ کی۔۔
December 3, 2024 at 7:11 AM
اسرائیلی فوج کے ترجمان ڈینیئل ہاگری:
ہم ایرانی ہتھیاروں کو شام پہنچنے سے روکیں گے۔ بشارت الاسد کے خلاف القاعدہ اور داعش کا دوبارہ سر ابھارنا اسی سلسلے کی کڑی ھے۔
December 3, 2024 at 6:55 AM
اگر افغانستان ملوث ھے تو کیا ھماری فوج کو جوابی کاروائی نہی کرنی چاھئے تھی۔۔
ملک میں اگر افغانی فتنے کو ختم نا کیا گیا تو جلد یہ عوام کے ساتھ ساتھ ملٹری اسٹبلشمنٹ کے لئے سر درد بن جائے گا۔۔
December 1, 2024 at 1:46 PM
21 نومبر پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن جہاں دن دہاڑے محافظوں کی موجودگی میں 100 سے زیادہ مسافروں کو شہید کیا گیا.
#سانحہ-اوچھت-بگن
#پاراچنار
November 22, 2024 at 12:54 PM
ماں رو رہی ہے کہ میرے بچے کا نمبر کیوں نہیں لگ رہا ہے۔۔۔؟ میں ماں کو کیسے بتاؤں آپکا بیٹا شہید ہوگیا ہے۔۔
💔🙏

#پاراچنار 💔
November 21, 2024 at 5:59 PM
غزہ میں جنگی جرائم پر اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاھو کے وارنٹ گرفتاری جاری۔۔۔
بین الاقوامی عدالت۔
November 21, 2024 at 1:33 PM
فورٹ منرو۔❤️
DGK
November 21, 2024 at 8:24 AM