Hashir786
hashirraja.bsky.social
Hashir786
@hashirraja.bsky.social
Reposted by Hashir786
سڑو سڑو شخصیت پرستو سڑو مرو
‏شخصیت پرستو؟

کیسے ہو؟

ٹھیک ٹھاک ہو؟

یہ ویڈیو دیکھو اور خوش رہا کرو۔
وزیراعظم شہباز شریف کو
ائیرپورٹ پر UAE کا سربراہ مملکت خود گاڑی ڈرائیو کر کے لے کر جا رہا ہے 🐅
January 5, 2025 at 2:02 PM
Reposted by Hashir786
ڈٹ کے کھڑا ہے کپی تان NRO کے لئیے کچھ بھی کرے گا کپی تان،
January 5, 2025 at 5:14 AM
Reposted by Hashir786
‏یہ صحافت کے نام پر موجود کالا دھبہ دو دن جھوٹ پھیلانے کے بعد کل سے چھترول کے بعد اب بولنے پر مجبور ہو گیا ہے کہ یہ تصویر جعلی ہے اور اس نے غلط ٹویٹ کیا ہے۔
November 30, 2024 at 7:13 PM
Reposted by Hashir786
"جتنے منہ اتنی باتیں" کا محاورہ تو یقیناً سب نے سنا ہوگا😊 مگر "جتنے منہ اتنی لاشوں" کا محاورہ یوتھیوں کی ذہنی تخلیق ہے😊
November 30, 2024 at 11:42 PM
Reposted by Hashir786
لاشوں والا بیانیہ زیادہ چلا نہیں تو آج عمران خان کو جیل میں مارنے کے بیانیے کو ٹاکی شاکی مار کر دوبارہ نکال لیا گیا ہے۔
November 30, 2024 at 8:19 AM
Reposted by Hashir786
‏پاکستان کے آزاد میڈیا کی حقیقت 👇👇
November 30, 2024 at 7:01 PM
Reposted by Hashir786
‏اہم خبر:

نیازی نشئی کے اکاؤنٹ سے شئیر کی گئی جھوٹی اموات اور جعلی خبریں ڈیلیٹ ہونا شروع۔

اب تک 4 افراد اور ان کے جنازوں کی تصاویر ہٹائی جا چکی ہیں۔ دنیا بھر سے انہیں جھوٹ پھیلانے پر بڑی تعداد میں لعن طعن موصول ہو رہی ہیں۔
November 30, 2024 at 7:07 PM
Reposted by Hashir786
‏کیوں کہ مرنے والے کچھ اس طرح مرے تھے
تب ہی تو ان کو درست معلومات نہیں ملیں
😜🔥🔥😜
‎#انتشاری_پلاننگ ‎#انتشاری_ٹولہ ‎#PakistanArmy ‎#PtiFinalCall
December 1, 2024 at 3:15 AM
Reposted by Hashir786
#FactCheck #FakeNewsAlert 🚨

سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے اکاؤنٹ پر ایک تھریڈ کی صورت میں پارٹی کارکنوں کی ہلاکت کا ویڈیو ثبوت شیئر کیا تھا، جس میں سیکیورٹی اداروں کے شہریوں کے خلاف آپریشن کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ آج ان میں سے 4 ویڈیوز عمران خان کے اکاؤنٹ سے ڈیلیٹ کر دی گئی ہیں۔

شرمناک! 😑
December 1, 2024 at 1:45 AM
Reposted by Hashir786
December 1, 2024 at 4:37 AM
Reposted by Hashir786
December 1, 2024 at 4:38 AM
Reposted by Hashir786
‏اسلام علیکم، میں ایک گرافک ڈیزائنر ہوں،آج کل جاب لیس ہوں،سوشل میڈیا پوسٹس، اردو انگلش میگزین، بک لیٹ، کمپنی پروفائل،بنانے کا کام بخوبی جانتا ہوں، اگر کسی کو میری خدمات درکار ہوں تو رابطہ کرے، معاوضہ بالکل معقول لوں گا
شکریہ
‎#graphicdesigner‎ #magazinedesigner 03335600223
November 30, 2024 at 1:38 PM
Reposted by Hashir786
‏واقعی اب اس فتنے اور فساد کا فیصلہ عوام کو کرنا ہے ملک کے نوجوانوں کو کرنا ہے اس شخص کے نظریات اور بیانیہ ہی ملک میں مادر پدر آزادی اور مذہب کارڈ کو استعمال کرتے ہوئے گمراہی ہے قوم اس کے چنگل سے نکلے باقی یہ مختصر سی وڈیو دیکھ کر خود اندازہ لگا لیں کہ یہ کن عالمی قوتوں کا آلہ کار ہے۔
December 1, 2024 at 5:25 AM
Reposted by Hashir786
غیرت کے نام پر دھوکہ کھانے والے جزباتی پختونوں کے لیے،،
December 1, 2024 at 5:30 AM
Reposted by Hashir786
ڈی چوک میں مارے جانے والے حرام خور ڈالرز ٹیوبر،
December 1, 2024 at 5:33 AM
Reposted by Hashir786
‏حماد اظہر کا اعتراف
خیبرپختونخوا میں ہماری حکومت ہے جو وسائل کا بیدردی کیساتھ استعمال کرتے ہوئے مسلح جتھوں کی مدد سے اسلام آباد پہنچتی ہے، پنجاب میں ہماری حکومت ہے نہ ہمارے پاس وسائل ہیں اور نہ ہی طاقت ہے
اس لیے پنجاب نہی نکلتا
November 30, 2024 at 4:10 PM
Reposted by Hashir786
روندے لوکی ہسدے ویکھے 😂
آزادی والے پھسدے ویکھے 🥴
اسلام آباد دی پولس دا پرچھاواں ویکھ کے 👮
نچن والیاں دے پتر نسدے ویکھے🏃
November 30, 2024 at 4:23 PM
Reposted by Hashir786
🚨🚨پٹواریوں کا یہ دعویٰ ہے کہ اسکائی بیلو پر ہمارا قبضہ ہے تو پھر ذرہ یہ مقابلہ اسکائی بیلو پر جیت کر دیکھائیں✋

نواز شریف کے لئے ری پوسٹ🔁

عمران خان کے لئے لائک ❤️
November 20, 2024 at 1:38 PM
السلام علیکم
صبح بخیر
November 21, 2024 at 4:37 AM
Reposted by Hashir786
سوات یونیورسٹی کے بعد لکی مروت کے پیرامیڈیکس اور نرسنگ کالج ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری دھرنا ہٹلر بازی انتشار کے لۓ پیسہ ہے لیکن یونیورسٹی کے لئے نہی تبدیلی مبارک شو ٹولہ پختونو دا
November 20, 2024 at 9:23 AM