Ab Jaisum
banner
hashaamchohan.bsky.social
Ab Jaisum
@hashaamchohan.bsky.social
Not a Follower
Just a Rebel
Thinker
عمران خان کااڈیالہ جیل سے کارکنان کے لیے ویڈیو پیغام بیرسٹر گوہر نے ریکارڈ کرلیا، عمران خان کی جانب سےمبینہ طور پر سنگجانی کے مقام پر دھرنے پہ اتفاق بھی کرلیا گیا۔ #معصومانہ_خبر
November 25, 2024 at 8:50 PM
سردی میں سڑکوں پر ڈنڈے کھانے اور رونے سے گھر میں مونگ پھلی کھانا اور اپنے پیاروں کے ساتھ ہنسنا کہیں بہتر ہے

ہیپی ویک اینڈ فرینڈز !!!
#PTI
November 23, 2024 at 10:45 PM
لیں جناب، پی ٹی آئی لاہور نے تو ہاتھ کھڑے کر دئیے۔ راستے بند ہیں نہ خود اسلام آباد جا سکتے ہیں نہ کارکنوں کو لے جا سکتے ہیں۔ ہماری طرف سے معذرت۔ قیادت کا لاہور میں احتجاج کی جگہ اناونس کرنے پر غور۔ خطرہ ہے وہاں بھی کوئی نہیں آئے گا کہ گرفتاری ہو جائے گی۔


#PTI
November 23, 2024 at 10:45 PM
ہر مہینے کارکنوں کی جوتوں، ڈنڈوں اور حوالاتوں سے تواضع ۔۔۔ خانصاحب کا ویژن ہے سر !
#PTI
#ImranKhan
November 23, 2024 at 10:44 PM
بشری بی بی نے تحریک انصاف پہ خودکش حملہ کر دیا۔ #معصومانہ_تجزیہ
November 22, 2024 at 10:34 PM
نیلے آسماں ہمارے ایکس کو کھانے کو تیار۔
#Bluesky
November 22, 2024 at 10:31 PM
خان حکومت خاتمے کی وجہ امریکی سازش سے شروع ہونے والا سفر شریعت کے نفاذ کی کوشش تک پہنچ گیا۔ بشری بی بی نے اپنے ویڈیو بیان میں مذہب کارڈ چلانے کی بھرپور کوشش کی ہے۔ #معصومانہ_تجزیہ
November 22, 2024 at 10:29 PM
Welcome to myself from the bottom of the my heart. Thanks me 🙏🏻😊
November 18, 2024 at 6:27 PM