hasantayebzaib.bsky.social
@hasantayebzaib.bsky.social
کم از کم ضیاء کے بوٹ میں پانی پی کر تو سیاست میں نہ اے۔۔😂😂
November 23, 2024 at 2:03 PM
جی جی اپ بس ناک و دم دبا کر بھاگ لیں نواز لوہار کی طرح ۔۔😂😂
November 23, 2024 at 1:59 PM
اگر 18 کے الیکشن غلط تھے باجواہ یا دیگر لاے تھے تو کیویں اجتک نون لیگ نے کوئی ایک بندہ بھی نہ پکڑا وہ دھندلی کروانے والا؟ کتنے کیس بناے کتنی انکوائری کی؟ زیرو کیونکہ وہ چورن تھا یہ تیس سال زرداری کو گالی دیتے رہے اج ساتھ ہیں
جب جب نواز پر جواب داری آئی وہ بھاگ گیا مرضی کا جج اے تو اجاتا یہ تو حالت
November 23, 2024 at 1:56 PM
دھوکے فریب الیکشن کمیشن کو ساتھ ملاکر چوری سے حکومت لی ووٹرز کا حق کھایا زاتی کیس معاف کروانے کیلے پالتو جج عیسی کو لگایا اور عوام پر ظلم صرف چوری بچانے کیلے
کیا یہ سب اپکے کیلے فخر کا مقام ہے شرم ہوتی تو حکومت عوامی ہوتی بوٹ پالش فارم 47 کی نہیں
November 23, 2024 at 1:50 PM
Please check Reality behind کرپشن
اینڈ کرپٹ پولیٹیکس فیملی ان پاکستان ۔۔۔۔۔۔۔۔
پھر گوگل کا یہ رزلٹ بھی شئیر کجیے
November 23, 2024 at 1:01 PM
وعليكم السلام
کون کون سی اقسام ہوتی اپکے پاس حلوے کی قیمت یا ڈیلیوری کے اخراجات کی کوئی تفصیل پوسٹ کردیں وال پر تو بہتر رہتا کسٹمرز کیلئے
November 23, 2024 at 12:46 PM
جس پاکستان میں نیٹ یوٹیوب ڈھنگ سے نہ چلتا ہے جہاں کے حکمران VPN کے زریعہ نیٹ یوز کرتے وہاں یہ پھدو باتیں کرتے شرم سے مرکیویں نہ جاتے تم لوگ
November 23, 2024 at 12:21 PM
یہ بھی بتائیں ان نو سالوں میں اربوں کی جائداد کیسے بنا لی
ووٹ کی عزت والوں نے اج جگہ جگہ ہر ادارے میں حاضر سروس فوج جرنیل تعینات کیے ہوے
تیس سال زرداری کو گالی دینے والے اج ساتھ ساتھ کیویں ہیں
اور جب جب جواب داری ہوتی مقدمہ بنتا نواز پر بھاگ کیویں جاتا اور جب مرضی کا جج اجاتا تو واپس اجاتا
November 23, 2024 at 8:28 AM
باوقار
November 23, 2024 at 7:17 AM