Hareem
hareem11.bsky.social
Hareem
@hareem11.bsky.social
تدریس میرا شوق ادب میرا جنوں
Writer. My writings are for Pakistan only.
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
اس خیر البشر پر درود پڑھئیے جو اپنے گھٹنوں پر بیٹھ گئے اور ایک بچے سے اسکی چڑیا کےمرنے کی تعزیت کی

اس خیرالبشر پر درود بھیجیے جو آپکے غم میں زاروقطار رویا کرتے تھے

اس نبی پر درود بھیجیے جس پر فرشتے اور خود رب تعالیٰ درود بھیجتا ہے
November 22, 2024 at 4:48 AM
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ہر ایک کی ذندگی الگ ہے۔ رب سے تعلق الگ ہے۔ اعمال الگ ہیں۔ قبر الگ ہے۔ حساب الگ ہے۔ اسلیے کوئی بھی گناہ اسلیے مت کرو کہ باقی لوگ بھی تو یہ سب کر رہے ہیں۔
یاد رکھنا! گناہ چاہے سب کے ایک جیسے ہوں اعمال اپنے اپنے ہی ہوں گے اور قبر تمھاری الگ ہی ہوگی
November 19, 2024 at 12:32 AM
‏24 نومبر کی فاٸنل کال کا بڑا محرک یہ بھی ہے کہ نیازی کے پاپا کا ٹراٸل مکمل ہوچکا ہے۔ اور فیصلہ بھی تحریر کیا جا چکا ہے جو کسی بھی وقت سنایا جاٸے گا۔
اس لیے نیازی نے قبل از وقت خوف سے احتجاجی کال دے دی ہے۔
کیونکہ اگر پاپا رگڑے گٸے تو بچے گا نیازی بھی نہیں ✌
November 19, 2024 at 12:00 AM
‏معاشی استحکام کی نوید ✌💚
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بیان دیا ہے کہ پاکستانی معیشت میں پچھلے 14 ماہ کے دوران آٸی بہتری حکومت کی اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے ہے۔
افراط زر کی شرح 38% سے کم ہو کر 7% ہو گئی ہے، جو بہت بڑی کامیابی ہے۔ 👇

#PakArmyZindabad
November 18, 2024 at 10:52 AM