HAQ SOOMRO
banner
haqsoomro.bsky.social
HAQ SOOMRO
@haqsoomro.bsky.social
#TeamJUITMK
#TeamJUISindh
محبتیں سلامت رہیں۔ ❤️
#TeamJUISindh
December 25, 2024 at 11:57 AM
آپ سو سال تک رجسٹریشن نہ کریں خدا کی قسم دینی مدرسہ تب بھی زندہ رہے گا ، برقرار رہے گا ۔

قائد جمعیت کی اسمبلی میں خطاب۔۔
December 17, 2024 at 9:46 AM
ایوان نہیں میدان
واھ واھ واھ
قائد محترم واھ
میدان کے غازی ہیں
ہم بلکل تیار ہیں
بس قائد محترم کے کال کا انتظار ھے..
December 17, 2024 at 9:38 AM
اور میں نے مدینہ منورہ میں - آقاء نامدار صلی اللہ علیہ وسلم سے وعدہ کیا ہے..
ہم پاکستان میں علوم اسلامیہ قرآن و حدیث اور انکے مراکز مدارس اور اسلامی تہذیب۔۔
اور ان کے مراکز کے لئے جان دے دینگے لیکن تمھارے ایجنڈے کو کامیاب نہیں ہونے دینگے۔۔۔۔۔؟
#ترجمان_مدارس_مولانا
#TeamJUITMK #TeamJUISindh
December 11, 2024 at 9:23 AM
بریکنگ نیوز
قاٸدجمعیت مولانا فضل الرحمن کی حکومت کو وارننگ۔۔.7 دسمبر تک اگر مدارس بل پر دستخط نہ کیا تو 8 دسمبر کو اہم اعلان کرونگا. قائد جمعیت...؟
December 4, 2024 at 1:07 PM
‏کیا ٹرمپ عمران خان کو رہا کروالیں گے. صحافی

کیا پاکستان کے فیصلے ٹرمپ کریگا؟ اناللہ واناالیہ راجعون
امیرِ محترم کا جواب
#TeamJUISindh.TeamJUIPak
November 30, 2024 at 2:58 PM
سکھر: باب الاسلام سندھ کانفرنس کے ابتدائی ڈرون مناظر_
#TeamJUISindh
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
November 28, 2024 at 1:13 PM
‏قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کی سکھر آمد
ان شاءاللہ قائد محترم 28 نومبر کو باب الاسلام سندھ کانفرنس سے خطاب فرمائیں گے
‎#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
‎#TeamJUITMK
November 26, 2024 at 2:59 PM