محمد سلمان حقانی
banner
haqqanisb313.bsky.social
محمد سلمان حقانی
@haqqanisb313.bsky.social
نیو قاری خوشبو محل بینک روڈ مردان
لیڈر وہ نہیں ہوتا جو غریب عوام کو سکیورٹی فورسز کے سامنے پیش کرکے بھاگ جائے۔۔۔
بلکہ لیڈر وہ ہوتا جو اپنے دو نسلوں کے ساتھ کارکنان کے ساتھ میدان میں مصروف عمل رہیں ❣️❣️
November 26, 2024 at 7:27 PM
23 نومبر 1919 ۔۔۔۔
برصغیر پاک و ہند کی سب سے بڑی اور با وقار تنظیم قافلۂ شیخ الہند جمعیت علماء ہند کی تاسیس پر کارکنانِ جمعیت کو بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔۔
🌹🌹♥️🌹🌹
November 23, 2024 at 1:27 PM
November 23, 2024 at 9:13 AM
سعودیہ عرب کا اعتراض ننگے پاؤں آنے پر نہیں تھا بلکہ بشریٰ بی بی کا دونوں خاوندوں کے ساتھ عمرہ کرنے پر تھا
November 23, 2024 at 7:23 AM
🤣🤣
November 23, 2024 at 3:36 AM
ھائے مفتی صیب جنتونہ مو نصیب شا
November 22, 2024 at 12:31 PM
خاور مانیکا اسکا شوہر نہیں تھا وہ تو بس افزائش نسل کیلئے پالا ہؤا تھا😁
November 22, 2024 at 12:00 PM
صادق اور امین حکومت کی بارہ سال ایمانداری کی داستان 🥺
November 22, 2024 at 2:46 AM
قوم یوتھ ایک بار پھر سے یتیم ہوگئی🤣🤣🤣
November 21, 2024 at 3:12 PM
‏احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے اور ہر روز احتجاج کرسکتا ہے لیکن احتجاج کے لئے سرکاری وسائل استعمال انتہائی قابل مذمت ہے اور 5 اکتوبر کے احتجاج پر گنڈاپور نے غریب عوام کے ٹیکس کا 81 کروڑ روپیہ جھونک دیا ہے اور ایسے موقع پر عمران خان کہا کرتا تھا کہ تمہارے باپ کا پیسہ ہے
November 21, 2024 at 3:03 PM
اس شخص نے درخت کے نام پر کرپشن کا بازار گرم کرنے کیلئے بیلین ٹری نام منصوبہ لانچ کرکے اپنے وزراء کے زریعے اربوں روپے ہڑپنے کے بعد مالم جبہ میں جنگلات کو اگ لگا کر حکومتی کاغذات میں لکھا دیا کہ ہم نے ایمانداری سے (کرپشن) درخت لگائے اور چوروں نے اسے سیکنڈوں جلا کر راکھ کردئیے
November 21, 2024 at 3:44 AM
❣️❣️
November 21, 2024 at 1:25 AM
🥺🥺
November 21, 2024 at 1:24 AM
ابھی سے انقلاب کی ہوا نکل گئی
November 20, 2024 at 5:11 PM
ساتھیوں ٹوئٹر (x) اب بھی ہمارے نزد پہلے نمبر پر ہے مگر ساتھیوں کو نئے پلیٹ فارم سے واقفیت بھی ضروری ہو تاکہ کل اگر سوشل میڈیا ٹریفک اس ایپ پر منتقل ہو تو ساتھیوں کو مشکل نا ہو اور ساتھیوں کو منظم کرکے ان سے ٹوئٹر ٹرینڈز کیلئے بھی کام لیا جاسکتا ہے کیونکہ یہ اپپ اور x ایک جیسی ہے
#JamiatUlemaeIslam
November 20, 2024 at 3:01 PM
24 نومبر کےلیے جانے والے خواہشمند حضرات ابھی سے ایڈوانس میں بکنگ کرواسکتے ہے بعد میں رش بڑھ سکتا جس کا کومپنی ذمہ ذار نہیں ۔شکریہ
November 20, 2024 at 1:26 PM
‏ایک مرتبہ پھر احتجاجی ڈرامے کیلیے خیبرپختونخواہ کے سرکاری خزانے کا بے دریغ استعمال کیا جانے لگا۔

5 اکتوبر کے ناکام احتجاج پر 81 کروڑ روپے کی خطیر رقم ہوا میں اڑا دی گئی اب یہی لوگ 24 نومبر کے احتجاج کیلیے دوبارہ سرکاری وسائل کو ذاتی جاگیر سمجھ کر استعمال کرینگے۔
November 20, 2024 at 1:03 PM
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر حامد میر کے ساتھ
November 20, 2024 at 1:00 PM
🤣🤣
November 20, 2024 at 12:54 PM
اس ایک شخص کی وجہ سے سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم میں گھسنا پڑتا ہے 🔥

#JamiatUlemaeIslam
November 20, 2024 at 12:54 PM
نماز راہ نجات ہے
#jamiatulamaeislam
November 19, 2024 at 4:53 PM