ناز کیا چیز ہے، کیا چیز ادا ہوتی ھے
ناز کیا چیز ہے، کیا چیز ادا ہوتی ھے
خمارِ ثانی خمارِ اوّل کو توڑتا ہے
خمارِ ثانی خمارِ اوّل کو توڑتا ہے
فحاشی تو مرد کے دماغ میں ہے
فحاشی تو مرد کے دماغ میں ہے
ناف وادی میں اتر بابِ عدن کُھلتا ہے
ناف وادی میں اتر بابِ عدن کُھلتا ہے
اور طشتری میں گھی کے دِیوں کی بہار ہے
اے پتھروں کو پوجنے والی حسیں کرن
رستے میں ایک تیرا عبادت گزار ہے
عبد الحمید عدم
اور طشتری میں گھی کے دِیوں کی بہار ہے
اے پتھروں کو پوجنے والی حسیں کرن
رستے میں ایک تیرا عبادت گزار ہے
عبد الحمید عدم
مجھے پسند ہے __
وحشی پن۔۔
اذیت اور لذت کی حدوں کو بیک وقت چھونا۔۔
خالص پن ..
بے قراریاں اور ان کا سکون ..
انتہاوں پہ جانا ۔۔
مقابل کو تڑپانا اور پھر اس کو راحت ہہنچانا ..
میں شدت پسند ہوں
مجھے پسند ہے __
وحشی پن۔۔
اذیت اور لذت کی حدوں کو بیک وقت چھونا۔۔
خالص پن ..
بے قراریاں اور ان کا سکون ..
انتہاوں پہ جانا ۔۔
مقابل کو تڑپانا اور پھر اس کو راحت ہہنچانا ..
میں شدت پسند ہوں
شباب ، شراب ، گلاب ، ماه تاب اونچ نیچ ، چوٹی ، گہرائی ، تناسب، لذت ، حدت ، خنکی ، شدت، محبت ، خوشبو ، جھیل ، بادل ، گھٹائیں، روشنی ، شعاعیں شمع ، شاعری ، رقص ، موسیقی ، ساز ، انگ ڈھنگ ، رنگ ، غرور ، ولولہ ، جوش ، جوانی ، پھین ، چتون ، بانکپن ،

تیری مہک میں کئی روز کاٹ دیتی ہوں
تیری مہک میں کئی روز کاٹ دیتی ہوں
پھر وہ پیچھے سے اپنی مرضی چلاتے ہیں
پھر وہ پیچھے سے اپنی مرضی چلاتے ہیں