banner
haneenyaseen.bsky.social
@haneenyaseen.bsky.social
Allhumdulillah muslim❤️
Proud to be pakistani🇵🇰🇵🇸
Supporter of PTI✌🏻
Opinions are my own🤝🏻
‏عبادت ہماری اس قابل نہیں کے رب سے تعلق استوار ہو سکے۔ ہوتا بھی ہے تو کچھ پل کے لیے۔ رب سے مسلسل تعلق رکھنے کے لیے ایک چیز ہے جو ہر وقت نا ٹوٹنے والا تعلق پیدا کرتی ہے وہ ہے دعا۔

دعا سے ہم اپنے رب سے جڑ ے رهتے ہیں ۔
ہر وقت اللّه سے بات کرنے کی عادت ہمیں اس سے جوڑ کے رکھتی ہے۔
اپنے رب سے جڑے رہیں ❤️
December 20, 2024 at 4:21 PM
‎The questions will keep being asked. Why were unarmed civilians shot? Why were war-grade weapons used against peaceful protesters?

‎⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
December 15, 2024 at 7:10 AM
Missing you khan💔💔
December 14, 2024 at 9:19 PM
Reposted
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
November 28, 2024 at 12:26 PM
‏نکلنا مشکل تھا اس بلا سے
 علی کے صدقے نکل گئی ہے
 تمہارے غم میں نڈھال لڑکی
 مری نہیں ہےسنبھل گئی ہے
 تمہیں لگا ہے نئے سرے سے
تم اسکو وعدوں میں پھانس لو گے
 تمہیں خبر بھی نہیں ہے پیارے!!!
ادھر کہانی بدل گئی ہے
#حنین
December 13, 2024 at 12:08 PM
جو دیکھوں اپنے جرموں کو تو دل میرا دہل جائے
جو رحمت انکی یاد آئی سزائیں بھول جاتی ہیں۔۔۔❤️
#جمعہ
December 13, 2024 at 12:08 PM
جن دروازوں کے کھلنے کا آپکو شدت سے انتظار ہے،ہوسکتا ہے وہ اتنے کھوکھلے ہوں کہ کھلتے ہی ٹوٹ جائیں۔
(عین ممکن ہے جو چیز تمہیں پسند آرہی ہے وہ تمھارے حق میں بری ہو)
البقرہ:(216)

#حنین
December 11, 2024 at 2:36 AM
‏جسے آپ درکار ہوں گے وہ آپ کو خود رفو کر لے گا محبت کا پیوند لگا کر زیب تن کر لے گا
پھینکنے والے اور ہوتے ہیں
اوڑھنے والے اور ۔۔
ان کا موازنہ نہ کیجیئے ..
اور خود کو کمتر نہ سمجھیئے کیونکہ لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے جسے تن ڈھانپنے کی عادت ہو..!
‎#حنین
December 10, 2024 at 3:19 PM
‏میں کبھی پیدا نہیں کر سکی، کوئی ایسی وجہ جو تمہیں اتنا بےقرار کردے کہ تم ساری مصروفیات چھوڑ کر مجھ سے رابطہ کرو 🙂🥀🌸
‎#قومى_زبان ❤🥀
December 10, 2024 at 3:14 PM
‏دُھپے رکھ یا چھاویں رکھ
مینوں اپنڑیں ناویں رکھ
میں آں جھلیا دل دی دھڑکن

مینوں دل دی تھاویں رکھ
میں نئیں تیری کاوڑ سَہنڑیں
دُنیا نال تُوں بھانویں رکھ

مر جاواں تے چھڈ جاویں
ھالے مینوں ساویں رکھ
#punjabipoetry ❤️
December 10, 2024 at 3:09 AM