hanankalloka.bsky.social
@hanankalloka.bsky.social
A COMMON MAN
حکومتی پالیسیاں بہترین،
معیشت ہوگی بلندترین
November 20, 2024 at 12:15 PM
پاکستان اور مغربی ایشیا کے ممالک کے درمیان تجارت کے حجم میں اضافہ ہو گیا
اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سعودی عرب، یواے ای، بحرین، ترکی اور مغربی ایشیا کے دیگر ممالک کو برآمدات سے ملک کو 1.034 ارب ڈالر زرمبادلہ حاصل ہوا جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 15 فیصد زیادہ ہے۔
November 18, 2024 at 4:40 PM
حقیقی آزادی کے دعویدار فائنل کال سے پہلے فرار!
November 18, 2024 at 3:12 PM
طاقتور طبقہ پاکستان میں علاج کروانا بھی پسند نہیں کرتا: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان

آخر کیا وجہ ہے کہ گورنر پنجاب صدر پاکستان آصف علی زرداری پر تنقید کرنے پر مجبور ہوگیا

آصف علی زرداری کچھ روز سے پاوں پر فریکچر ہونے پر دبئی میں زیر علاج ہیں
November 18, 2024 at 2:55 PM
اسلام آباد میں 2 ماہ کے لیے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، نوٹیفیکیشن
November 18, 2024 at 2:17 PM
وزیراعلیٰ پنجاب کے پروگرام مریم کی دستک میں 10 نئے اضلاع شامل
November 18, 2024 at 2:07 PM