𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫)
banner
hamzapti1.bsky.social
𝐇𝐀𝐌𝐙𝐀 𝐌𝐀𝐑𝐖𝐀𝐓 (🇧🇫)
@hamzapti1.bsky.social
🍃اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَاِیَّاکَ نَسْتَعِیْنُ🍃
‏پی ٹی آئی میں ایسے لوگ جو سرگرم نہیں ہیں انکی لسٹ تیار کرکے عمران خان کو دی جائے گی۔ ایسے لوگوں کو ہٹانا چاہئیے جو لوگ تگڑے ہیں اور احتجاج میں حصہ لیتے ہیں انہیں موقع دینا چاہیے

سہیل آفریدی 🔥
December 9, 2024 at 2:01 AM
‏اپ کے خلاف FIR درج ہوگا آج نہیں تو کل ہوگا۔ کل نہیں تو مہینے بعد ہوگا۔ لیکن ضرور ہوگا اور ہمارا وہی سوال ہوگا کہ گولی کیوں چلائی

شیخ وقاص اکرم 🔥
December 8, 2024 at 2:05 PM
‏ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے، اس کی کالک شہباز شریف نے اپنے منہ پر ملی ہے جتنے بھی جرائم ملک میں ہوئے ہیں، نون لیگ اس میں برابر کی ذمہ دار ہے چاہے وہ انسانی حقوق کی بدترین پامالیاں ہوں، چاہے لاپتہ افراد کا معاملہ ہو

اسد طور __🔥
December 5, 2024 at 3:19 AM
💕🥺🤏
ہم نے کب کہا وہ شخص ہمارا ہو جائے
بس اتنا دیکھ جائے کہ آنکھوں کا گزارا ہو جائے 🥺
December 4, 2024 at 8:20 AM
تو جان میری تو دل ہے 🍃❤️
December 1, 2024 at 4:40 PM
‏وہ کون لوگ تھے
وہ پاکستانی تھے
ان کے ماں باپ تھے
ان کے بچے تھے
ان کے حقوق تھے
اور آپ نے سیدھی گولیاں مار دی 💔🥺
December 1, 2024 at 4:29 PM
‏اسلامی نظریاتی کونسل نے VPN پر فتویٰ جاری کر دیا مفتی تقی عثمانی کو گورنر سڑکوں پر پھرتا نظر آ گیا لیکن قتل عام نظر نہیں آیا کوئی کچھ نہیں بولا ہمارے علماء اکرام کا کردار بہت شرمناک ہے
عمران ریاض خان
November 30, 2024 at 8:19 AM
پہلے پی ٹی آئی کارکنان کو گلے لگا کر کہا آجاؤ ہم گولی نہیں چلائیں گے پھر بعد میں ان پر گولیاں چلائی گئیں ہم اس رویے کی مذمت کرتے ہیں
مولانا فضل الرحمان
November 29, 2024 at 7:37 AM
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی
November 27, 2024 at 12:50 PM
اسلام آباد کے شہری کھانا اور پانی تقسیم کر رہے ہیں ❤️
November 26, 2024 at 5:09 PM
‏الرٹ ___🛑
اس وقت ایک بار پھر سے ڈی چوک میں شدید شیلنگ شروع
November 26, 2024 at 5:05 PM