Hamza Ashfaq
hamzabaiga.bsky.social
Hamza Ashfaq
@hamzabaiga.bsky.social
Mission to succeed in both worlds.
Reposted by Hamza Ashfaq
31 جنوری 2025
بجلی کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف ملک گیر احتجاج کریں گے۔پاکستان کے ہر چھوٹے بڑے شہر میں احتجاجی مظاہرے اور دھرنے ہوں گے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
January 27, 2025 at 9:07 AM
Reposted by Hamza Ashfaq
فرسودہ نظام اور اس کے پہرے دار اپنے آپ کو خدا سمجھ بیٹھے ہیں،ہمیں مل کر اس استحصالی نظام کے خلاف جدوجہد کوتیز کرنا ہے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
January 25, 2025 at 11:27 AM
Reposted by Hamza Ashfaq
ایک قوم ایک آواز
17 جنوری ملک گیر احتجاج
January 11, 2025 at 11:17 AM
Reposted by Hamza Ashfaq
آئی پی پیز کے نام پر حکمرانوں نے ملک کو لوٹاہے،ن لیگ، پیپلزپارٹی، پی ٹی آئی نے آئی پی پیز پر دست شفقت رکھا، عوام کے حقوق کے لیے احتجاجی تحریک کو ازسرِ نو منظم کرنے کا فیصلہ کیا ہے،17جنوری کو بجلی ٹیرف میں کمی کے لیے ملک گیر مظاہرے ہوں گے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
January 13, 2025 at 9:51 AM
Reposted by Hamza Ashfaq
فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمے دار اسرائیل ہے تو اس کی سرپرستی کرنے والا امریکہ اور اس کے یار بھی برابر کے ذمے دار ہیں۔
January 8, 2025 at 10:21 AM
Reposted by Hamza Ashfaq
تمام سرکاری و پرائیویٹ کالجوں یونیورسٹیوں میں تعلیم مفت کردی جائے تو قومی خزانہ سے ساڑھے پانچ سو ارب روپے سالانہ دینا پڑیں گے، حکمران پورے ملک کے نوجوانوں کو ساڑھے پانچ سو ارب روپےنہیں دے سکتے؟ حکمران طبقے کا مشن ہے قوم کے بچوں کو تعلیم سے محروم رکھو اپنی اولادوں کو پڑھنے کے لیے باہر بھیجو
December 18, 2024 at 2:20 PM
Reposted by Hamza Ashfaq
طلبہ یونین بحال کی جائے، اس کا کنکشن کاٹ کر پورے جمہوری پراسس کو تباہ کر دیا گیا، طلبہ یونین بحال ہوگی تو نوجوانوں میں سیاسی شعور پروان چڑھے گا، یہی نوجوان آگے آئیں گے اور پارلیمنٹ اور سیاست میں عام آدمی کی نمائندگی ہوگی
December 18, 2024 at 2:21 PM
Reposted by Hamza Ashfaq
پارا چنار کا اندوہناک واقعہ فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کی سازش ہے، حکومت اور سیکورٹی فورسز امن و امان کی بحالی اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ میں اب تک ناکام رہی ہیں۔ مقامی قبائل کا گریٹر جرگہ بنا کر مسائل حل کئے جائیں
November 22, 2024 at 1:33 PM
Reposted by Hamza Ashfaq
امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ملک کی موجودہ صورتحال کے حوالے سےادارہ نورحق میں پریس کانفرنس کررہےہیں
November 22, 2024 at 11:55 AM
Reposted by Hamza Ashfaq
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ،دورہ حیدرآباد 23 نومبربروز ہفتہ
November 20, 2024 at 11:03 AM
Reposted by Hamza Ashfaq
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
November 21, 2024 at 11:48 AM
ملک پاکستان میں عدالتی نظام و تعلیمی نظام کو ہی اگر اسلامی اصولوں کے مطابق کر لیا جائے تو انصاف اور اخلاقیات سے ہم صف اول کی اقوام میں آ سکتے ہیں
November 22, 2024 at 10:35 AM