HAMMAD IQBAL
banner
hammadiqbal.bsky.social
HAMMAD IQBAL
@hammadiqbal.bsky.social
Only Pakistan
‏سٹاک مارکیٹ کے اوپر جانے سے کیا پٹرول ، بجلی کا یونٹ، سوئی گیس / ایل پی جی کی قیمت ، تعلیمی اخراجات، مکانوں کے کرائے ، ادویات ، اشیائے خوردو نوش وغیرہ یا ٹرانسپورٹ کی قیمتوں میں کوئی کمی آئی ہے ؟ سٹاک مارکیٹ جتنی مرضی اوپر لے جاؤ ، عوام کو اس سے کوئی ریلیف نہیں !
December 3, 2024 at 1:00 PM
‏صحافت مر چکی ہے مستقبل X اور سوشل میڈیا کا ہے، ہر شہری صحافی ہے جو اصل خبر دے رہا ہے۰ جو اپنی آنکھوں سے دیکھتا ہے اور پوسٹ کرتا ہے
‏TV اینکرز بڑی کمپنیوں کے کنٹرول میں ہوتے ہیں اور صحافت اُن کے لئے ایک کاروبار ہے جو کہ آہستہ آہستہ ڈوب رہا ہے۰
‏ایلن مسک..
November 30, 2024 at 8:08 PM
گولیوں سے بچنے کے لیے بھاگنا
ڈرائیور کے ساتھ بھاگنے سے کہیں بہتر ہے 🤫🤔🫣
November 30, 2024 at 7:46 PM
جس کو فوج پسند نہیں وہ یورپ دفع ہو جائے اور مجھے بھی بلا ۓ
November 30, 2024 at 7:41 PM
November 30, 2024 at 7:52 AM
انگریز بالکل ٹھیک کہتے ہیں کہ جہالت بڑی نعمت ہے۔ شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے۔ اور یہ وہ تکلیف ہے جو عوام کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے۔ جس تکلیف میں آپ اکیلے ہوتے ہیں۔
شعور دینا بغاوت نہیں، نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں، حقائق بتانا جرم نہیں، حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں، خوف ختم کرنا غداری نہیں....
November 29, 2024 at 6:36 PM
‏کوئی مانے یا نہ مانے۔ ہمارا ملک دنیا کا سب سے بڑا غیر اسلامی، غیر انسانی، غیر اخلاقی، غیر آئینی، غیر قانونی ملک ہے!!
November 29, 2024 at 5:30 PM
اگر ضد اور نظريه گوليو سے ختم هو جاتا تو آج کشميريو کے پاس انڈيا کے شناختی کارڈ هوتے
November 29, 2024 at 4:48 PM
November 29, 2024 at 3:34 PM
اسلام آباد میں قتل عام کا پہلا نتیجہ پاکستان سے ICC چیمپئن ٹرافی کی میزبانی واپس لے لی گئی ہے اب یہ ٹرافی ساؤتھ افریقہ میں کھیلی جائے گی
November 29, 2024 at 12:31 PM
‏دوران نماز نمازی کو گرانے کا واقعہ اگر کسی کافر ملک میں پیش آیا ہوتا تو یہاں پر مذہبی طبقے نے سڑکوں پر نکل کر کافر ملک کی اینٹ سے اینٹ بجا دینی تھی ،
منافقت کی انتہا ہے یہ
November 29, 2024 at 11:02 AM
اب آہستہ آہستہ سمجھ آرہی ہے کہ دہشت گرد ہر ہفتے ہمارے دس بارہ فوجی اور ایک آفیسر کیوں مار دیتے ہیں !
November 28, 2024 at 8:19 PM
“وہ چال چلتے ہیں، اللّہ بھی ان کے مقابلے میں چال چلتا ہے، اور اللّہ بہترین چال چلنے والا ہے” - القرآن الکریم
November 28, 2024 at 8:03 PM
‏ہم ایک ایسے خطے میں رہتے ہیں جہاں VPN چلانا حرام اور نہتے عوام پہ گولیاں چلانا حلال ہے
November 28, 2024 at 7:12 PM
سیاستدانوں کے لیئے آپ ایک کارکن ہیں بس
اور اپنے گھر والوں کے لیئے آپ پوری دُنیا ہیں 😶
لیڈروں کے لیئے کبھی استعمال نہ ہوں
November 28, 2024 at 6:09 PM
‏65 ہار گئے 71 ھار گئے؛ سیاچن ہار گئے؛ کارگل ہار گئے؛ لیکن اپنی عوام پر گولیاں چلا کر جیت گئے....
November 28, 2024 at 6:08 PM
یہ بزدل دشمنوں کو چاۓ دیتے ہیں اور آپنوں پر گولیاں برساتے ہیں۔
November 28, 2024 at 6:06 PM
کسی مسلمان کو نماز ادا کرتے ہوئے شہید کرنے کا اعزاز پہلے اسرائیل کو حاصل تھا اب ریاست پاکستان کو بھی حاصل ہوگیا
💔😭
November 28, 2024 at 4:30 PM
لاشوں کو ریکور کرنے پر فیملی کو بھی گرفتار کرنا شروع کردیا
استغفر اللہ
November 28, 2024 at 4:28 PM
*ڈاکٹر کے مطابق 1 شہید کی جیب سے نکلنے والی کچھ چیزیں ۔۔*
*570 روپے، بھنے چنوں کا پیکٹ ، 1 موبائل جس پر پیاری امی کےنام کی41 مسڈ کالز تھیں ۔۔*😭
November 28, 2024 at 2:24 PM
اسلحہ کے زور پر عوام کو منتشر کرنا فتح نہیں یزیدیت ہے اور اس پر عقل سے پیدل لوگوں کا خوش ہونا جہالت اور مردہ ضمیری ہے..!!!
November 28, 2024 at 2:23 PM
‏کسی حماد اظہر ، کسی مونس الہی ، کسی شیخ وقاص ، کسی سلمان اکرم ، کسی میاں اسلم کا خون انیس شہزاد ستی سے عبدالقادر خان سے ، طارق خان سے یا نور خان سے زیادہ مہنگا نہیں ہے۔ یہ تمہارے عہدوں کے نام پر قربان ہوئے ہیں۔ انکو انصاف دلواو یا عہدے قربان کرو۔۔۔۔
November 28, 2024 at 2:20 PM
آج ہمیں انسانی شکلوں میں بہت سے کتے دیکھنے کو ملے ۔۔۔جو اپنے پاکستانیوں کی لاشوں پر بھونک رہے ہیں۔ ۔۔افسوس
November 28, 2024 at 2:19 PM
ظلم کے خلاف دو طبقے خاموش رہتے ہیں ایک بزدل اور دوسرا منافق
حضرت علی
November 28, 2024 at 2:12 PM
November 28, 2024 at 8:09 AM