hammad85.bsky.social
@hammad85.bsky.social
Reposted
انٹرنیٹ بند کرکے نوجوانوں کو مایوس، بے روزگار اور جمہوری آزادیوں کو قید کیا جا رہا ہے، یہ ہتھکنڈے ناقابل برداشت ہیں۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن
December 3, 2024 at 5:11 PM
Reposted
اسٹاک ایکسچینج کا انڈیکس آگے بڑھنے پر شادیانے بجانے والے جواب دیں کہ کیا انڈسٹریلائیزیشن آگے بڑھ رہی ہے، مہنگائی، اشیائے خوردو نوش، پیٹرول و بجلی اور ڈالر کی قیمتوں میں کمی آئی ہے؟ ادارے بیچ کر جان چھڑوانے والے جواب دیں کہ تعلیم، صحت، روزگار اور عام آدمی کے معیار زندگی میں کیا بہتری آئی ہے؟
November 30, 2024 at 7:02 AM
Reposted
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن اور امیر لاہور ضیاءالدین انصاری عالمی یوم معذوراں کے موقع پر منصورہ میں الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام باہمت افراد کے لیے منعقدہ خصوصی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر وھیل چیئرز بھی تقسیم کی گئیں
December 1, 2024 at 3:35 PM
December 3, 2024 at 8:56 PM
السلام علیکم ورحمۃ اللّٰه وبرکاتہ
November 18, 2024 at 2:12 PM