꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂
hammad-10387.bsky.social
꧁•⊹٭𝙵𝚛𝚎𝚎𝚍𝚘𝚖𝟿𝟶٭⊹•꧂
@hammad-10387.bsky.social
Liberal, Secular, Feminist, Leftist, Progressive, Human Rights Activist & LGBTQ.
جناب الطاف حسین کی چھٹے روز کی ہیلتھ اپڈیٹ:
‎#GetWellSoonAltafBhai
آج بروز پیر مورخہ 14 جولائی کو سینئر گیسٹرو انٹرولوجسٹ ڈاکٹر Dr Onnye نے جناب الطاف حسین کا طبی معائنہ کیا اور مختلف ٹیسٹ تجویز کئے جو شیڈول کئے جارہے ہیں۔
ڈاکٹروں کی ہدایت پر آج بھی جناب الطاف حسین کی فزیو تھراپی کی گئی۔
July 14, 2025 at 5:37 PM
‏آج مختلف ماہر وممتاز ڈاکٹروں پر مشتمل ایک ٹیم نے لندن کے مقامی اسپتال میں بانی وقائد جناب @AltafHussain_90 کاتفصیلی طبی معائنہ کیا۔

ڈاکٹروں کے پینل نےگزشتہ روزکیےگئے مختلف ٹیسٹ کی رپورٹس کی روشنی میں جناب الطاف حسین کو دی گئی
ادویات جاری رکھنے پر اتفاق کیا
@OfficialMQM
July 12, 2025 at 1:19 PM
بریکنگ : اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے ‎@OfficialMQM کے بانی و قائد جناب ‎@AltafHussain_90 کی طبیعت بہتر ہورہی ہے ۔
‎@azizabadi
‎#GetWellSoonAltafBhai
الطاف بھائی کے بارے میں سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی افواہوں میں کوئی صداقت نہیں، کارکنان و عوام اپنی صفوں میں اتحاد برقرار رکھیں۔
July 11, 2025 at 8:47 PM
*آداب*
*بروز بدھ 05 مارچ 2025 دختر مہاجر قوم بانی و قائد تحریک جناب @AltafHussain_90 بھائی کی صاحبزادی افضاہ الطاف کی سالگرہ کے موقع پر @FederalBAreaMQM کے وفا پرست کارکنان نے کیک کاٹا اور پروگرام کا انعقاد کیا جس میں کارکنان سمیت ماؤں بہنوں اور چھوٹے چھوٹے بچوں نے شرکت کی۔
March 4, 2025 at 11:05 PM