banner
hamidmunir.bsky.social
@hamidmunir.bsky.social
ارام سے مان جاؤ ورنہ😤😤😤
دو تین تہجد کی بات ہے اوپر سے آرڈر آجائے گا
پھر تُم میرے قبضے میں ہو گی

🤪😉😜
November 29, 2024 at 7:20 PM
‏ہم نے مانا کہ چلو مرکزی مجرم ہم ہیں
کچھ دنوں تم نے بھی تو ہم سے محبت کی تھی

نفع نقصان کی باتیں نہیں جچتی ہم کو
ہم نے کب یار ترے ساتھ تجارت کی تھی
#hamid
November 24, 2024 at 6:18 PM
اس شہر منافق سے تنگ آ گیا ہوں میں
آؤ کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں.
November 20, 2024 at 8:04 AM
میں کبھی جواب نہ دے سکا لوگوں کے لہجوں کا ۔۔
کبھی اخلاق آڑے آ گیا تو کبھی تربیت میری✨
November 20, 2024 at 2:49 AM