Hamid Mir حامد میر
banner
hamidmirpk.bsky.social
Hamid Mir حامد میر
@hamidmirpk.bsky.social
Journalist survived bombs & bullets. living likea fugitive. washingtonpost.com/sf/investigation http://
My bsky official Account
Islamabad making a new history in Azad Jammu & Kashmir. Total shutdown and wheel-jam strike against a controversial presidential ordinance, paralysed Azad Jammu and Kashmir (AJK) on Thursday, dealing a blow to the policies of Islamabad.
December 6, 2024 at 6:22 AM
بیرسٹر گوہر خان اور محمد علی سیف کے حکومت کے ساتھ جو مذاکرات ہوئے ان میں معاملہ عمران خان کی مشروط رہائی تک پہنچ گیا تھا حکومت دو تین ہفتے میں رہائی چاہتی تھی خان صاحب فوری رہائی چاہتے تھے لیکن جب حکومت نے فوری رہائی سے انکار کیا تو ڈیل نہ ہو سکی.
December 5, 2024 at 8:00 PM
فیک نیوز کے خلاف حکومت کی طرف سے نئی قانون سازی کا اصل مقصد صرف سیاسی مخالفین اور گستاخ صحافیوں کی آواز دبانا ہے تاکہ حکمران جماعت کے ٹائیگرز کسی روک ٹوک کے بغیر سوشل میڈیا پر اپنی گندگی پھیلاتے رہیں۔ یہ کام ٹائیگرز کا نہیں گیدڑوں کا ہے۔
December 5, 2024 at 7:59 PM