Hamdosh
hamdosh.bsky.social
Hamdosh
@hamdosh.bsky.social
One Word For This Hero
November 23, 2024 at 3:54 PM
شعور دینا بغاوت نہیں، نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں، حقائق بتانا جرم نہیں، حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں، خوف ختم کرنا غداری نہیں....!!!
November 23, 2024 at 3:05 PM
سارے اسیر مجرم نہیں ہوتے قید خانے میں کبھی کبھی یوسف بھی لائے جاتے ہیں۔
دعا ہے اللہ پاک جلد عمران خان کو جیل سے رہائی عطا فرمائے، آمین
سب کمنٹ میں "آمین" لکھیں۔
November 23, 2024 at 3:03 PM
عوام فیصلہ کرچکے ہیں، یہ کال عمران خان یا تحریک انصاف کے حقوق کے لئے نہیں، بلکہ عوام کے حقوق کے تحفظ کے لئے ہے اور عوام نکلیں گے۔
November 23, 2024 at 1:12 PM