Hamad azhar
banner
hamadazhar.bsky.social
Hamad azhar
@hamadazhar.bsky.social
President pti punjab/Former Federal Minister for Energy “Power Division” of Pakistan
Reposted by Hamad azhar
ک بات لکھ کر رکھ لیں کہ عمران خان نہ تو کسی قسم کی کوئی ڈیل کرے گا اور نہ ہی کسی دباؤ میں وطن عزیز سے باہر جائے گا۔
November 21, 2024 at 3:33 AM
‏چڑیا گھر کے نمونوں کے لئے میرا پیغام ہے کے میں پنجاب سے 24 نومبر کی مارچ کی قیادت کروں گا۔ اگر مجھے پکڑے جانے کا ڈر ہوتا تو میں لاہور، فیصل آباد، سنجرانی اور حافظ آباد میں کبھی نا پہنچتا۔ پنجاب میں ہی موجود ہوں اور ۹ مئی کے بعد سوائے 10 روز کے ہمیشہ اپنے صوبے میں ہی مقیم رہا۔
November 21, 2024 at 3:06 AM