منیحہ آفندی
banner
haleemasadia.bsky.social
منیحہ آفندی
@haleemasadia.bsky.social
جمعیت ایک نظریہ ہے اپنا لیجیئے
#باب الاسلام سندھ کانفرنس
November 21, 2024 at 5:03 PM
جمعیت علماء اسلام سے منسلک تمام بہنیں جو سوشل میڈیا پر کام کر رہی ہیں۔ ٢٣ نومبر بروز ہفتہ اس گوگل میٹ میں اپنی شرکت یقینی بنائیں۔ مرکزی ڈیجیٹل میڈیا کوارڈینیٹر انجنئیر ضیاءالرحمان صاحب سوشل میڈیا کے حوالے سے کام کی نوعیت پر بریفنگ دیں گے۔۔

‎#JUI_Women_Wing
November 21, 2024 at 3:28 PM
سعادت حاصل کیجیے!!
#تحفظ ختم نبوت زندہ با د
November 21, 2024 at 7:21 AM
باب الاسلام کانفرنس سکھر
November 18, 2024 at 6:57 PM
اس__رائیل مردہ باد کانفرنس پشاور.
جے یوآئی وومن ونگ کی ہر کارکن کانفرنس کی کامیابی کیلئے دعا گو ہے
ونگ کی ہر کارکن تشہیر مہم میں بھرپور حصہ لیں
#منیحہ_آفندی
November 18, 2024 at 6:04 PM