Halaat
banner
halaat.com
Halaat
@halaat.com
Har Lamha Badalty Halaat ki Haqeeqat
کراچی کی عوام کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ اس دوران کوئی بھی غیر قانونی اجتماع یا احتجاج نہیں ہو گا، تاکہ شہر میں سیکیورٹی کی صورتحال کو مزید مستحکم کیا جا سکے۔
November 18, 2024 at 9:26 PM
حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام سیکیورٹی کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے اٹھایا گیا ہے۔ شہریوں سے درخواست کی گئی ہے کہ وہ حکام کے احکامات کی پاسداری کریں اور امن و امان برقرار رکھنے میں تعاون کریں۔
November 18, 2024 at 9:26 PM