Hakeem Zulqurnain Sayyad
banner
hakeemzulqurnain.bsky.social
Hakeem Zulqurnain Sayyad
@hakeemzulqurnain.bsky.social
بشریٰ بی بی کا پیغام کارکنان کے نام جب تک عمران خان رہا نہیں ہوتے ہم واپس نہیں آئیں گے 💪
November 25, 2024 at 9:10 AM
جی ٹی روڈ لاہور گوجرانولہ سادھوکی کے مقام سے بند کر دیا گیا ہے خندقیں کھود کر کنٹینرز لگا دئیے گئے ہیں مسافر حاضرات متبادل راستہ اختیار کریں 😅 آپنے علاقے کی صورتحال کمنٹ میں بتائیں 👇
#ImranKhan #PTI #24NovemberFinalCall #24november #24november2024 #haqeeqiazadi #Dharna
November 22, 2024 at 8:48 AM
نارووال
پولیس میری پاپا کے پیچھے تھی وہ چھت پر بھاگے ہیں ان کا پاؤں پھسل گیا تو پولیس والوں نے میرے بابا کو سر میں اینٹ مار کر مار دیا ہے
انہوں نے ہمیں یتیم کردیا ہے بچے کا رورو کر برا حال اللہ رحم کرے 😓
November 21, 2024 at 11:14 AM