محمد وسیم
banner
hajiwasim999.bsky.social
محمد وسیم
@hajiwasim999.bsky.social
Reposted by محمد وسیم
‏🔴 حلب قلعے پر دوبارہ ترک جھنڈا لہرا دیا گیا۔ 1918ء کی جنگ عظیم کے اختتام پر مصطفےٰ کمال پاشا نے شام و فلسطین معرکے پر تعینات ریاست عثمانیہ کی 7 ویں بریگیڈ کو واپس بلا لیا تھا جس کے تحت عثمانی فوجیوں نے حلب سے انخلا کر دیا تھا۔
December 1, 2024 at 10:19 PM
Reposted by محمد وسیم
‏تحریک انتشار کے شرپسندوں نے فرض کی ادائیگی میں مصروف کانسٹیبل مبشر بلال کو شہید کر دیا۔ یہ بہادر سپاہی اپنی جان قربان کر کے قوم کے تحفظ کی دیوار بن گیا۔ شہید مبشر بلال کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی لیکن ان کی قربانی تاریخ کے ماتھے کا جھومر بن چکی ہے۔
November 25, 2024 at 9:06 PM
Reposted by محمد وسیم
November 26, 2024 at 6:35 AM
Reposted by محمد وسیم
ریاست کے محافظ پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے کبھی وطن کے خیرخواہ نہیں ہوسکتے۔ عمران خان اور پی ٹی آئی کی قیادت کی جانب سے دہشت گردانہ کارروائیوں کی حمایت اور ان کی ترغیب ریاستی امن پر کھلا حملہ ہے۔ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی
November 26, 2024 at 10:55 AM
Reposted by محمد وسیم
‏اللهمَّ صلِ على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما صليتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد. اللهمَّ بارِك على محمَّد وعلى آل محمَّد، كما باركتَ على إبراهيم وعلى آل إبراهيم، إنَّك حميدٌ مجيد.
November 29, 2024 at 7:07 AM
Reposted by محمد وسیم
‏رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ
November 29, 2024 at 7:20 AM
Reposted by محمد وسیم
November 29, 2024 at 4:17 PM
Reposted by محمد وسیم
‏وزیراعلیٰ مریم نواز کے وژن کے مطابق اپنی چھت اپنا گھر پروگرام ایک تاریخی سنگ میل ثابت ہو رہا ہے، جو بے شمار افراد کو بلاسود قرض فراہم کر کے نہ صرف اپنے خوابوں کی تکمیل کا موقع دے رہا ہے بلکہ یہ اقدام معاشی خوشحالی اور عوامی فلاح کی جانب ایک اہم قدم ثابت ہورہا ہے۔
November 30, 2024 at 12:18 PM
Reposted by محمد وسیم
‏گندم کے کاشتکاروں کیلئے خوشخبری، وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کی کاوشیں رنگ لے آئیں۔

کھاد کے بعد گندم کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ بھی نیچے آگئے۔

مارکیٹ میں پنجاب سیڈ کارپوریشن کے تصدیق شدہ بیج کے نرخ میں زبردست کمی
November 30, 2024 at 12:19 PM
Reposted by محمد وسیم
‏جس طرح کل گنڈاپور نے ریاست کے خلاف اسلحہ اٹھانے کی دھمکی دی ہے،اس کا مطلب ہے پی ٹی آئی مسلح ونگ بنانے جارہی ہے،ایسا رویہ کالعدم جماعتوں کا ہوتا ہے،یعنی پی ٹی آئی اب مسلح جدوجہد کرے گی،اس رویے کے بعد کیا پی ٹی آئی سیاسی اور جمہوری جماعت رہ جاتی ہے ؟
November 30, 2024 at 10:58 AM
Reposted by محمد وسیم
November 29, 2024 at 9:02 PM
Reposted by محمد وسیم
اس شدت پسندی اور فرقہ وارانہ دہشت گردی کو پاک فوج نے ہزاروں قربانیوں کے بعد KP سے ختم کیا تھا اور عمرانی انتشار اسے واپس لے آیا -پولیس والے کو تھپڑ مارے گئے زبردستی نعرے لگوائے ۔ اس سب کا حساب فتنہ ٹولے کو دینا پڑے گا
November 30, 2024 at 12:59 AM
Reposted by محمد وسیم
‏🔴 حلب آپریشن کیلئے اپوزیشن فورسز کے مختلف گروپس نے مشترکہ کنٹرول روم تشکیل دے دیا-
#syria
November 30, 2024 at 1:00 AM
Reposted by محمد وسیم
‏پی ٹی آئی کے دور میں وزیر غلام سرور کے غیر ذمہ دارانہ بیان نے پی آئی اے کو یورپ میں بندش کا شکار کیا۔ لیکن الحمدللہ مسلم لیگ ن کی قیادت نے یہ پابندی ختم کروا کر پاکستان کی ایوی ایشن کا وقار بحال کیا۔

یہ فرق ہے کام کرنے والوں اور تباہی کرنے والوں میں!
November 30, 2024 at 7:32 AM
Reposted by محمد وسیم
‏وزیراعظم محمد شہباز شریف کا یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجینسی کی جانب سے پاکستان انٹر نیشنل ائیر لائینز کی پروازوں سے پابندی اٹھانے کا خیر مقدم

پابندی اٹھنے سے پی آئی اے کی ساکھ مستحکم ہو گی اور اسے مالی طور پر بھی فائدہ ہو گا: وزیراعظم
November 30, 2024 at 7:33 AM
Reposted by محمد وسیم
‏ہم نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، افسوس PTI لاشوں پر سیاست کررہی ہے۔

"سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کا جھوٹ"

~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ کی پریس کانفرنس
November 30, 2024 at 7:47 AM
Reposted by محمد وسیم
‏ہم نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، افسوس PTI لاشوں پر سیاست کررہی ہے۔

"سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کا جھوٹ"
November 30, 2024 at 8:07 AM
Reposted by محمد وسیم
ایک اور مثبت خبر۔۔۔۔۔
November 30, 2024 at 5:34 AM
Reposted by محمد وسیم
‏"عوامی حکومت کی ایک اور تاریخی کامیابی"

⚡پی ٹی آئی کے دور میں PIA کی یورپ کیلئے پروازوں پر لگنے والی پابندی ختم
November 30, 2024 at 4:55 AM
Reposted by محمد وسیم
جن لوگوں کو لگتا ہے 24 نومبر کے دھرنے میں سیاسی کارکنان کا قتلِ عام نہیں ہوا ان کے لئے
پی ٹی آئی کے 1287 شہید ہونے والے کارکنان میں سے ایک خاتون رکن کی لاش لاہور سے برآمد
😭😭😭
November 29, 2024 at 9:51 AM
Reposted by محمد وسیم
November 29, 2024 at 10:16 AM
Reposted by محمد وسیم
November 29, 2024 at 10:01 AM
Reposted by محمد وسیم
November 29, 2024 at 12:14 PM
Reposted by محمد وسیم
Rawalpindi: Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif sees off the President of Belarus, H.E. Aleksandra Lukashenko at PAF Nur Khan Airbase.

🇵🇰🇧🇾
November 27, 2024 at 12:32 PM
Reposted by محمد وسیم
‏جو خاک پر گرے، وہ فلک پر چمک گئے
فرزندانِ وطن تھے، امر ہو گئے
November 27, 2024 at 1:18 PM