بچھڑ کے تجھ سے کبھی پھر نہیں کہا ہم نے
ہمارے پاس خدا کا دیا بہت کچھ ہے
( حسؔن زیدی )
بچھڑ کے تجھ سے کبھی پھر نہیں کہا ہم نے
ہمارے پاس خدا کا دیا بہت کچھ ہے
( حسؔن زیدی )
کعبے کا شوق ہے نہ صنم خانہ چاہیے
جانانہ چاہیے درِ جانانہ چاہیے
ان زاہدوں کو چاہیے مسجد الگ الگ
ہم میکشوں کو ایک ہی مہ خانہ چاہیے
( بیؔدم شاہ وارثی )
کعبے کا شوق ہے نہ صنم خانہ چاہیے
جانانہ چاہیے درِ جانانہ چاہیے
ان زاہدوں کو چاہیے مسجد الگ الگ
ہم میکشوں کو ایک ہی مہ خانہ چاہیے
( بیؔدم شاہ وارثی )
کتنے اچھے ہیں مرے گھر کے پرانے برتن
چھت ٹپکتی ہے تو کیچڑ نہیں ہونے دیتے
سرور خان سرؔور
کتنے اچھے ہیں مرے گھر کے پرانے برتن
چھت ٹپکتی ہے تو کیچڑ نہیں ہونے دیتے
سرور خان سرؔور
اپنے لُہو کا کس سے مسؔرت حساب لوں
قسطوں میں قتل کرتے رہے مہرباں مجھے
اپنے لُہو کا کس سے مسؔرت حساب لوں
قسطوں میں قتل کرتے رہے مہرباں مجھے
مجنوں سے کہو کٹ چکی ایک عمر جنوں میں
باقی کسی معقول طریقہ سے گزارے
( باؔصر کاظمی فرزند ناؔصر کاظمی )
مجنوں سے کہو کٹ چکی ایک عمر جنوں میں
باقی کسی معقول طریقہ سے گزارے
( باؔصر کاظمی فرزند ناؔصر کاظمی )
بے اعتدالیوں سے سُبک سب میں ہم ہوئے
جتنے زیادہ ہو گئے اُتنے ہی کم ہوئے
پنہاں تھا دامِ سخت قریب آشیان کے
اُڑنے نہ پائے تھے کہ گرفتار ہم ہوئے
بے اعتدالیوں سے سُبک سب میں ہم ہوئے
جتنے زیادہ ہو گئے اُتنے ہی کم ہوئے
پنہاں تھا دامِ سخت قریب آشیان کے
اُڑنے نہ پائے تھے کہ گرفتار ہم ہوئے