Haider Mughal
banner
haidermughal.bsky.social
Haider Mughal
@haidermughal.bsky.social
Pakistan Zinadabad
‏آخری کارڈ
ممکن ہے عمران خان گنڈا پور کو کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کا اور اراکین قومی اسمبلی و دیگر صوبائ اسمبلیاں کو مستعفی ہونے کا کہہ دے۔

آپ کے خیال میں ایسا ہوا تو کیا گنڈا پور استعفٰی دے گا ؟؟؟
December 5, 2024 at 4:26 PM
Reposted by Haider Mughal
‏🚨انٹیلی جنس رپورٹس تھیں کہ فائنل کال کی آڑ میں قتل و غارت اور خون بہانے کی کوشش کی جائے گی،
ریاست کا کام امن و امان کو برقرار رکھنا اور اپنے شہریوں کے حقوق، جان و مال کا تحفظ یقینی بنانا ہوتا ھے،
وفاقی وزیر اطلاعات
December 2, 2024 at 6:07 AM
Reposted by Haider Mughal
پاک فوج کو یوتھڑوں کی بددعائیں تو بنتی ہیں دہائیوں پہلے دیکھا گیا یہودیوں کا گریٹر اسرائیل کا خواب پاک فوج نے پسپا کر دیا یہودیوں کی یوتھڑوں پر کی گئی انویسٹمنٹ ڈوب چکی انہیں کوئی راستہ نہی مل رہا کیسے پاکستان کو تباہ کریں ایٹمی پروگرام رول بیک ہو اور یہودی پاکستان کا فلسطین شام لبنان والا حال کریں
December 2, 2024 at 6:08 AM
Reposted by Haider Mughal
‏🚨بڑی بریکنگ نیوز 🚨
🔺جب سے پتہ چلا ہے کہ کھوتا ابھی اندر ہی رہے گا، تو اسٹاک مارکیٹ نئیں جے پھڑی جا رہی۔ اسٹاک مارکیٹ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ دو ہزار کا لیول پار کر گیا۔
December 2, 2024 at 6:14 AM
Reposted by Haider Mughal
جب سے انتشاری ٹولے کی اسلام آباد میں چھترول ہوئی ہے اس کے بعد سے ‏پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا تسلسل جاری ہے سرمایہ کاروں کا اعتماد مزید بحال ہوا کہ فتنہ دوبارہ نہیں آئے گا 100 انڈیکس میں 1150 پوائنٹس کا بڑا اضافہ 100 انڈیکس 102500 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے
December 2, 2024 at 8:00 AM
Reposted by Haider Mughal
‏"سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی پریس کانفرنس"

• ملکی معیشت ترقی کر رہی ہے تو پھر سے ایک جماعت اس ترقی کو روکنے کی کوشش کر رہی ہے

• مسلم لیگ نواز کی قیادت نے عدالتوں میں اپنی نسلوں کا حساب دیا ہے کبھی ملک پر حملہ نہیں کیا
#PMLN
November 20, 2024 at 3:54 PM
Reposted by Haider Mughal
کیا ایک اور ایلیٹ پنجابی لیڈر نے پٹھان قوم کو “جہاد” پر لگا دیا؟
‏کیا اب بھی گالی عام پنجابی کو پڑے گی؟ یا پختون خود بھی کوئی ذمہ داری لیں گے؟
November 20, 2024 at 1:38 PM
یوتھیوں کو چاہیے کہ جو قدم بھی اٹھانا سوچ سمجھ کر اٹھانا
November 19, 2024 at 6:15 PM
‏24 نومبر فائنل کال ہے اگر اب بھی یہ مجھے نا چھڑوا سکے تو
یہ میرا مرا ہوا منہ ہی دیکھیں گے
👈قیدی نمبر 804 👉😎
November 19, 2024 at 1:08 PM
Reposted by Haider Mughal
جو 24 نومبر کی کال ہے وہ سب پانی کا بلبلا ہے ہونا کچھ بھی نہیں ہے یہ سب لیٹے ہوئے ہیں، گنڈاپور آج جیل میں کس کا پیغام لیکر گیا ہے۔ فیصل واوڈا
November 19, 2024 at 10:09 AM
Reposted by Haider Mughal
عمران خان کے ان کے ارد گرد کے لوگ انکے جیل میں رہنے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اقتدار کے مزے بھی لوٹ رہے ہیں اور مال بھی بنایا جارہا ہے۔ فیصل واوڈا
@thursdaytimes.com
November 19, 2024 at 10:14 AM
‏26 ویں آئینی ترمیم کے بعد کوئی فل کورٹ نہیں رہا:جسٹس مظہر علی

7 رکنی بینچ کو ہی فل کورٹ سمجھا جائے:جسٹس جمال مندوخیل
November 19, 2024 at 8:48 AM
‏اہم ترین
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر کے خلاف بہت جلد ریفرنس دائر ہونے والا ھے۔ یہ ریفرنس حکومت کی طرف سے دائر کیا جائے گا
November 19, 2024 at 8:47 AM
‏بریکنگ نیوز:سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بینچ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست متفقہ طور پر خارج کردی۔
November 19, 2024 at 5:35 AM
اسلام و علیکم پاکستان
November 19, 2024 at 5:26 AM
‏اصل میں دو خواتین کے درمیان قبضے کا جھگڑا پڑا ہوا ہے، جولوگ پشاور میٹنگ میں گئے ہیں انکو علیمہ خان کی طرف سے لال منہ والے میسج آئے ہیں۔ طلال چوہدری
November 18, 2024 at 8:27 PM
Reposted by Haider Mughal
جنگل کے آگ کی طرح پھیلائیں ۔
‏بشری بی بی پاکستان کو بدنام کرنے کی سازش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے گئی
‏👈 پلانٹڈ ویڈیوز بنائیں، اگر انٹرنیٹ بند ہوا تو ایک کارکن تمام ویڈیو انٹرنیشنل میڈیا تک بزریعہ موٹرسائیکل پہنچائیگا،انٹرنیشنل میڈیا اس ویڈیوز کو نشر کرکے پاکستان کو بدنام کرینگے
November 18, 2024 at 6:02 PM
Reposted by Haider Mughal
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کا فوجی ٹرائل مکمل ہوکر فیصلہ لکھا جاچکا ہے اور کسی بھی وقت فیصلہ سنایا جاسکتا ہے۔ اگلے اقدام کے طور پر عمران خان کو فوجی تحویل میں لیا جاسکتا ہے جس سے بچنے کیلئے فائنل کال دی گئی ہے۔ نصرت جاوید
November 18, 2024 at 5:17 PM
‏24 نومبر عمران احمد نیازی کے تابوت میں "فائنل کیل" ثابت ہو گا ان شا اللہ ..!!!
November 18, 2024 at 12:59 PM
‏اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
November 18, 2024 at 12:57 PM
Aslam o alekum
Every one
November 18, 2024 at 12:24 PM