Hameed 804
banner
haiderhijazi65.bsky.social
Hameed 804
@haiderhijazi65.bsky.social
Reposted by Hameed 804
اگر عمران خان کو رہا نہ کیا گیا تو پاکستان کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ہے۔"زلمے خلیل زاد
February 5, 2025 at 10:32 AM
Reposted by Hameed 804
عمران خان کے بیٹوں کی امریکی حکومتی رکن رچرڈ سے ملاقات
July 23, 2025 at 4:49 AM
Reposted by Hameed 804
‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کی تو روزانہ توہین ہوتی ہے آجتک کوئی ایکشن ہوا؟ موجودہ وزیر داخلہ کو دہشت کردی میں شہادتوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیئے۔
November 22, 2024 at 11:20 AM
Reposted by Hameed 804
‏بظاہر سرکاری ملازمین کا یوں ایک سیاسی جماعت کیخلاف بولنا حیران کن ہے۔ کبھی نہیں دیکھا کہ سرکاری ملازمین ایسے میڈیا کو بیان جاری کریں کہ جانے نہیں دیں گے، مقدمے کریں گے، عوام نے مسترد کر دیا وغیرہ وغیرہ۔ یہ بیانات سیاسی رہنما دیا کرتے تھے، اب تو یہ حضرات بھی سیاسی سے لگتے ہیں۔
November 22, 2024 at 1:27 PM
Reposted by Hameed 804
‏ایک بندے کو بند کرنے کا نتیجہ
‏بے وقوفوں نے خود ہی پورا ملک بند کر دیا۔
November 22, 2024 at 1:28 PM
Reposted by Hameed 804
‏ہم نے نہیں جو حکم مانتے ہیں انہوں نے خود کو غلام بنا رکھا ہے۔
November 22, 2024 at 1:29 PM
Reposted by Hameed 804
پارہ چنار میں حالات سازش کے تحت خراب کیے جا رہے ہیں۔ بات اب سیاسی اور سماجی شخصیات کے ہاتھ سے نکل رہی ہے۔ ریاست اپنی زمہ داریاں پوری کرنے میں بری طرح ناکام ہوئی۔
November 22, 2024 at 3:53 PM
Reposted by Hameed 804
یہ باز نہیں آسکتے ۔
November 22, 2024 at 3:59 PM
Reposted by Hameed 804
‏عوام نے تو 8 فروری کو اچھی خاصی صفائی کر دی تھی۔ مگر گند جوتوں کے ساتھ چپک کر واپس گھر میں داخل ہوگیا۔
December 3, 2024 at 3:23 PM
Reposted by Hameed 804
میرے لیڈر، میرے دل کی آواز، عمران خان! آپ کے پیغام نے ہماری روح کو جھنجھوڑ دیا، آپ کی قیادت نے ہمیں ایک نئی امید دی۔
#imrankhan
January 5, 2025 at 5:51 PM
Reposted by Hameed 804
‏"شکریہ عمران خان"
اپنے کپتان عمران خان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے پی ٹی آئی کا نیا گانا، 5 فروری کے تاریخی ورچوئل جلسے میں ریلیز کے لئے تیار۔

#قوم_کی_آواز_خان_کی_رہائی
February 4, 2025 at 4:44 PM
Reposted by Hameed 804
‏طاقت عمران خان کے پاس ہے کیونکہ انہیں 90 فیصد عوام کی حمایت حاصل ہے۔ حکومت میں جن کے پاس اصل میں فیصلے کرنے کا اختیار ہےکو مذاکرات کی میز پر آنا چاہیے۔ ہمارے مطالبات میں عمران خان اور تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی اور ہمارے مینڈیٹ کی بحالی شامل ہیں سابق عارف علوی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو۔‬⁩
December 24, 2024 at 10:05 AM
Reposted by Hameed 804
‏عمران خان کو ابھی تک پانچ ڈیل افر ہوئی ہیں۔ ایک ڈیل ابھی بھی عمران خان کے جیب میں پڑی ہے لیکن خان صاحب نے اب تک سارے آفرز کو رد کر دیا ہے

عمران ریاض خان 🔥
December 6, 2024 at 9:48 AM
Reposted by Hameed 804
‏"میں ابھی حلقے آرہا ہوں۔
میں نے جوانوں سے پوچھا تیاری ہے کہہ رہے تھے اس بار ڈبل نہیں ٹریپل تیاری ہے۔
ہم اصل جگہ پہ فوکس کرینگے گولی کیوں چلائی کس نے چلائی اور کس پر چلائی۔"

ایم پی اے لوئر عجب گل وزیر
December 6, 2024 at 2:19 PM
Reposted by Hameed 804
سابق وزیر میاں محمود رشید 580 دن سے جیل میں ہے ۔ ان کا داماد بھی فوجی جیل میں ہے۔ اِنکا سارا کاروبار غیر قانونی طور پر بند کر دیا گیا ہے۔قید کے دوران وہ بیمار رہے لیکن انہوں نے اپنی پارٹی سے غداری نہیں کی۔ ان کے لیے آواز بلند کریں
December 6, 2024 at 4:32 PM
Reposted by Hameed 804
‏قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
November 29, 2024 at 9:39 AM
Reposted by Hameed 804
‏خان صاحب۔ انہوں نے آپ کو قید کر کے پاکستان پر گولیاں چلائیں !! 💔
November 29, 2024 at 10:05 AM
Reposted by Hameed 804
‏صوبائی وزیر مینا خان آفریدی شہید کے والد کو دلاسہ دیتے ہوۓ💔😭
November 29, 2024 at 10:04 AM
Reposted by Hameed 804
آپ تحریک انصاف والوں کو مار سکتے ہیں، آپ ان کو دبا سکتے ہیں، آپ ان کو بھگا سکتے ہیں، مگر آپ ان کو ہرا نہیں سکتے۔
کاشف عباسی

#اسلام_آباد_قتل_عام
#گولی_کیوں_چلائی
#IslamabadMassacre
November 29, 2024 at 10:11 AM
Reposted by Hameed 804
حکومت نے جمعہ ہفتہ اور اتوار تین دن کی تیاری کی ہوئی تھی لیکِن خبر آئی کہ تحریک انصاف کو پہنچنے میں تین دن لگ سکتے ہیں تو حکومت چکرا گئی ہے کہ تین دن تک اتنے سرد موسم میں پولیس والے کیسے رکیں گے ۔ صدیق جان
November 23, 2024 at 11:19 PM
حکومت نے جمعہ ہفتہ اور اتوار تین دن کی تیاری کی ہوئی تھی لیکِن خبر آئی کہ تحریک انصاف کو پہنچنے میں تین دن لگ سکتے ہیں تو حکومت چکرا گئی ہے کہ تین دن تک اتنے سرد موسم میں پولیس والے کیسے رکیں گے ۔ صدیق جان
November 23, 2024 at 11:19 PM
Reposted by Hameed 804
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
November 19, 2024 at 12:23 PM
Reposted by Hameed 804
November 20, 2024 at 11:07 AM