Hafiz ul Asad
banner
hafizulasad.bsky.social
Hafiz ul Asad
@hafizulasad.bsky.social
Strong people don't put others down they lift them up...
‏آپ کے والد عمران خان صاحب نے جو اس ملک و قوم کے لئے قربانی دی ہے اس کو کھبی فراموش نہیں کیا جائے گا اور انشااللہ یہ قوم جلد عمران خان صاحب کے نا حق قید کے حلاف سرڑکوں پر سراپا احتجاج ہو گی۔
@lmranriazkhan.bsky.social
July 17, 2025 at 1:08 PM
‏میرا قائد ہر ظلم کے باوجود ڈٹ کر کھڑا ہے ۔

‎#ReleaseImranKhan
July 6, 2025 at 6:38 PM
‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام

‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
November 19, 2024 at 3:34 PM
‏اسلام آباد کیلیے دوماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ
‏عوامی دفعہ 804 کو فرق پڑے گا؟؟
November 19, 2024 at 2:18 PM
‏چند دوستوں کی ریٹائرمنٹ کے بعد جناب آئینہ کیسے دیکھا کریں گے؟
November 19, 2024 at 2:09 PM