حافظ سلمان صافی
banner
hafizsalman.bsky.social
حافظ سلمان صافی
@hafizsalman.bsky.social
President of jamiat talba islam govt post graduate college timegara
Assalam oulikom every one😍
January 4, 2025 at 8:17 AM
لقد خلقنا الانسان فی احسن تقویم❤️
کہ ھم نے انسان کو بھت اچھی صورت میں پیدا کیا ھے🫶🏻

میرے بتھیجے کیلئے کویئ پیارا سا کمینٹ کیجئیے👍❤️
November 21, 2024 at 10:35 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:31 PM
امید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ۔
November 19, 2024 at 3:27 PM
ان شاءاللہ سب کو فالو بیک بیک وقت ملے گا 🫶🏻❤️فالو کریں فالو بیک لیں
November 18, 2024 at 5:07 PM
اقوام متحدہ کے زیر اہتمام آذر بائیجان میں COP29 موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے عالمی کانفرنس میں فرزند قائد مولانا اسجد محمود صاحب کی شرکت، مختلف وفود سے نشستیں وملاقاتیں جاری ہیں۔
November 18, 2024 at 4:26 PM
اس مرد مجاھد کو جاننے والے کمینٹ میں بتائیے کون ھے یہ😏😉
November 18, 2024 at 4:23 PM
November 18, 2024 at 4:21 PM
سابقہ وزیر جناب مظفر سید صاحب جمعیت میں شامل ھوئے ہیں ان کیلئیے کوئ جملہ لکھیئے🫶🏻❤️
November 18, 2024 at 2:49 PM