KashifMahmood
banner
hafizkashifmahmood.bsky.social
KashifMahmood
@hafizkashifmahmood.bsky.social
اس خاتون کا تعلق کراچی سے ہے۔ اور یہ پڑوسیوں کا لاکھوں روپوں کا سونا چوری کرکے عمرے پر گئی تھی۔
واپس آتے ہی اسے گرفتار کر لیا گیا تھا۔
موصوفہ غلافِ کعبہ پہ دونوں ہاتھ رکھ کے اپنے لیڈر کی رہائی کے لیے دعائیں مانگ رہی ہے۔
November 19, 2024 at 3:57 PM
مکہ المکرمہ
‏سنہ 1918 کی بہت نادر ویڈیو
‏اسی سال بیت اللہ میں پہلی بار
‏بجلی کے بلب لگائے گئے
November 19, 2024 at 10:23 AM
قال رسول الله ﷺ :
‏إنَّكُمْ سَتَلْقَوْنَ بَعْدِي أُثْرَةً، فَاصْبِرُوا حتَّى تَلْقَوْنِي علَى الحَوْضِ ..
November 19, 2024 at 2:30 AM
Good Mornig From Makkah #HolyKabah #HafizKashifMahmood #makkah
November 18, 2024 at 8:19 AM