Hafiz Asad Choudhary
banner
hafizasadchoudhary.bsky.social
Hafiz Asad Choudhary
@hafizasadchoudhary.bsky.social
Content Creater / Anchor / Youtuber / SMT-Expert
سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ جماعت اسلامی پاکستان
https://youtube.com/@hafizasadchoudhary?si=KAgTll1QkRQqxrSA
https://www.facebook.com/share/18JXb75Mga/
https://www.tiktok.com/@hafizasadchoudhary?_t=8rUkwdyGEWl&_r=1
لیکن یادرہےکہ حافظ صاحب اقامت دین کی تحریک کی ایسی جدوجہد اور خدمت کررہےہیں جواپنی مثال آپ ہے
November 22, 2024 at 5:15 AM
لیکن تب بھی مولانانےاقامت دین میں وہ جدوجہدکی جو شائدداڑھی والےبھی نہ کرسکےلیکن جب مولانا نےدین کےسمندرمیں غوطہ زن ہوکرداڑھی کو مستقل حصہ بنایا توبےشمارکتابیں لکھی،تحریک بنائی،جماعت شروع کی،جمعیت کاآغاز کیاحافظ نعیم الرحمن کی داڑھی قدرتی طورپربہت کم ہے
November 22, 2024 at 5:15 AM
داڑھی کی بارےمیں آپ کی کیارائےہے؟؟
ایک طرف مولانامودودی اوردوسری طرف حافظ نعیم الرحمن ہیں کچھ لوگ سمجھتےہیں دین صرف داڑھی کانام ہےاوربغیرداڑھی والا نہ پرہیزگارہوسکتاہےنہ متقی اور نہ ہی اسلامی تحریک کاسربراہ ! آپ غورکیجیے ایک طرف مولانا کی وہ تصویرہےجب ان کی داڑھی نہیں تھی
November 22, 2024 at 5:14 AM