Hafiz Abdul Mateen
banner
hafizabdulmateen.bsky.social
Hafiz Abdul Mateen
@hafizabdulmateen.bsky.social
Producer Alaraby TV/MPhil scholar/Member JIP
We need Shrouds.
Announcement finished.
A painful msg of Anas Al sharif reporter Al Jazeera from jabalia camp Gaza 💔
@naeemrehmanengr.bsky.social
@donaldjtrump-maga.bsky.social
@alarabytvnews.bsky.social
@aljazeeraenglish.bsky.social
@news.rte.ie
December 26, 2024 at 4:05 PM
War crime of Israel on it's peak. The journalists are also not safe 💔, cease fire now in Gaza, free Palestine 🇵🇸🇵🇰
@naeemrehmanengr.bsky.social
@hankgreen.bsky.social
@nytimes.com @washingtonpost.com @donldjtrump.bsky.social
December 26, 2024 at 4:45 AM
جسے اللّٰہ رکھے
اسے کون چکھے
شام کے خوشنصیب
دوران قید ان کو سزائے موت سنائی گئی ، رہائی میں اگر مزید تیس منٹ تاخیر ہوتا تو یہ سب پھانسی پر لٹکا دئیے جاتے لیکن ان کو اللہ نے ایک نئی زندگی بخشی 🤲🏻
December 9, 2024 at 7:13 PM
کمال عدوان ہسپتال کے قریب صہیونی فوجیوں نے زخمیوں کو لے جانے والے ایمبولینس پر بھی گولیاں برسائی، کہاں ہیں OIC ؟ کہاں ہیں United Nation ؟ کہاں ہیں انسانی حقوق کے نام نہاد ٹھیکیدار ؟
December 7, 2024 at 3:58 AM
ڈاکٹر ناجی ظہیر ترجمان حماس کے ساتھ مختصر میٹنگ، پاکستانی عوام کا فلسطینیوں/اہل غزہ ساتھ ہمدردی اور نہ رکنے والے سپورٹ پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا. 🇵🇰💖🇵🇸
November 24, 2024 at 6:47 PM
امریکی اداکار مائیکل مالارکی نے سٹاربکس کافی پینے سے انکار کر دیا حالانکہ یہ اس تقریب کا اسپانسر ہے جس میں انہوں نے شرکت کی، لیکن انہوں نے نہ صرف مسترد کیا بلکہ سب سے اس کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔
@naeemrehmanengr.bsky.social
#boycott_zoinest_products
November 23, 2024 at 4:59 PM
یدیوت احرونوت عبرانی اخبار:
جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی طرف سے لڑی جھڑپوں کا اختتام 6 فوجیوں کی ہلاکت اور 14 دیگر کے زخمی ہونے پر ہوا جھڑپوں اور ہلاک اور زخمیوں کی تلاش کے درمیان لڑائی تقریباً 14 گھنٹے تک جاری رہی۔
دجالی فوج کو لبنان میں بھی ذلالت کا سامنا کرنا پڑا
@harmeetsinghpk.bsky.social
November 23, 2024 at 6:50 AM
قسام بریگیڈ کے سنائپر نے 4 دجالی گدھوں کی کوپڑی اڑا کر مہنگی ترین میرکاوا اور کرین کی بھی دھجیاں اڑا دی 🫶💖
November 22, 2024 at 4:18 PM