Hafiz Salman
banner
haffizsalman.bsky.social
Hafiz Salman
@haffizsalman.bsky.social
Reposted by Hafiz Salman
میر حسین نے کرم میں ہونے والے ہولناک حملے کا ذکر کیا: "مسلح افراد نے بسوں اور گاڑیوں پر فائرنگ کی؛ فائرنگ 40 منٹ تک جاری رہی۔ خواتین کی آہیں اور مدد کی پکاریں فضا میں گونج رہی تھیں۔" ابنِ علی بنگش، جو ایک قریبی عزیز کو کھو چکے تھے، نے اسے "کرم کی تاریخ کا سب سے غمگین دن" قرار دیا۔ 💔

#سانحہ_کرم
November 23, 2024 at 3:51 AM
Reposted by Hafiz Salman
"جب ہم منڈوری پہنچے، قافلے پر شدید فائرنگ شروع ہو گئی۔ میں ایک 8 سالہ لڑکی کو محفوظ مقام تک لے جا رہا تھا، لیکن ایک گولی نے اُسے مار ڈالا اور وہ میری بانہوں میں دم توڑ گئی،" دانش طوری نے کہا۔ "حملہ آور پولیس کے آنے تک لاشوں کی بے حرمتی کرتے رہے۔" 💔

#سانحہ_کرم
November 23, 2024 at 3:49 AM
Reposted by Hafiz Salman
پنجاب کے سب سے بڑے نشتر اسپتال میں المناک غفلت: 25 مریض ایڈز کا شکار ہوگئے۔ ایڈز مثبت مریض کے لیے استعمال شدہ ڈائیلاسس مشین سے خون لگایا گیا۔

متاثرین میں مائیں بھی شامل ہیں، جن کے بچے پوچھتے ہیں، "ہماری ماں کا کیا قصور تھا؟" 💔

#NishtarHospital
#AIDS
#HIV
November 21, 2024 at 3:40 AM
Reposted by Hafiz Salman
ایسے نیم خواندہ ڈاکٹروں کیلئے تعلیم بالغاں کا بندوبست ہونا چاہیے تاکہ یہ 6000 ارب ڈالر کی مالیت جان سکیں.

پاکستان کی معیشت کا کل حجم 374 ارب ڈالر ہے اور پاکستان سے چین کو محض 13 کروڑ ڈالر کا تانبا برآمد ہوتا ہے. جبکہ یہ جاہل صرف ایک کان سے 6000 ارب ڈالر کا تانبا نکال رہا ہے. 🤭🤦
November 18, 2024 at 4:58 AM
‎اسلام_آباد_قتل_عام پر اب تک کے تمام شواہد اکٹھے کر لیے ہیں، جن میں زمینی حقائق، گواہوں کے بیانات، بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹنگ، اور سب سے بڑھ کر ہمارے شہداء کی المناک تفصیلات شامل ہیں۔ جیسے جیسے مزید شواہد سامنے آئیں گے، اس ڈرائیو کو مسلسل اپ ڈیٹ کیا جاتا رہے گا۔
drive.google.com/drive/mobile...
Islamabad Massacre - Google Drive
drive.google.com
November 30, 2024 at 8:20 PM
Reposted by Hafiz Salman
پاکستان کی سب سے غیرتمند فیملی❤️❤️❤️
November 30, 2024 at 6:33 PM
Reposted by Hafiz Salman
کیا آپ ایک ویڈیو بھی دے سکے ہیں جس میں سکیورٹی فورسز کو فائرنگ کرتے دکھایا گیا ہو؟ عطا تارڑ
November 30, 2024 at 7:31 PM
Reposted by Hafiz Salman
‏علیمہ خان

آپ اس وقت واحد انسان ہو جو خان صاحب کے حوالے سے درست خبر دے سکتی ہیں، پلیز ایک ویڈیو پیغام جاری کرکے قوم کو آگاہ کرے
‏کیونکہ اس وقت خان صاحب کی safety کے حوالے سے کروڑوں لوگ پریشان ہیں 💔

‏⁦‪
November 30, 2024 at 5:47 PM
Reposted by Hafiz Salman
یہ ہوئے نا بات
November 30, 2024 at 5:02 PM
Reposted by Hafiz Salman
‏خبر آ رہی ہے کہ
‏اسلام آباد ہائیکورٹ نے انٹرنیشنل میڈیا BBC نیوز کو عمران خان سے ملنے کی اجازت دے دی۔۔۔
November 30, 2024 at 4:17 PM
Reposted by Hafiz Salman
عمران خان سے فوری طور انکی بہنوں کی ملاقات کروائی جائے۔
پُر زور مطالبہ کرے
November 30, 2024 at 4:49 PM
Reposted by Hafiz Salman
کل بلوچی تھے آج ہم ہیں کل آپ ہوں گے اپنی باری کا انتظار کریں یا ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں چاہیے جس بھی پارٹی کے ہیں پوچھیں نہتے لوگوں پر ‎#گولی_کیوں_چلائی ‎#IslamabadMassacre
November 30, 2024 at 4:51 PM
Reposted by Hafiz Salman
بریکنگ نیوز 🚨🚨🚨

عمران خان کی جان خطرے میں ہے؟ میں ان خبروں کی تردید نہیں کر سکتا.
جج بھی بے بس ہے اس نے کہا اگر پولیس میرا حکم نہیں مان رہی تو میں کیا کر سکتا ہوں۔ ایڈووکیٹ فیصل چوہدری کی اڈیالہ کے باہر گفتگو
November 30, 2024 at 4:50 PM