hafeezafridi.bsky.social
@hafeezafridi.bsky.social
نیلا آسمان پر اتنی خاموشی
November 30, 2024 at 4:40 PM
وی پی این وڑ گیا ہے۔۔۔۔۔
November 30, 2024 at 4:36 PM
@doctorwaqar.bsky.social ڈاکٹر صاحب یہ ایگمنٹین سیریپ ہے دس سال بچے کے لئے ڈاکٹر نے لکھا ہے۔اس سیریپ میں پانی کا جو نشان دیا ہے کہ یہاں تک دوائی بنانی ہے اس نشان تک تو اس میں پاوڈر ہے پانی سے تو یہ نشان سے زیادہ ہو جائے گا۔اب اس میں کتنا پانی ڈالنا ہے کوئی پیمانہ نہیں دیا ہے
November 25, 2024 at 3:10 PM
The 8+8+8 Rule ....
November 21, 2024 at 8:05 AM
5 M
November 21, 2024 at 8:04 AM
یہ عمران خان کے باپ کا پیسہ ہے جو اس پر عیاشی کر رہا ہے۔۔۔۔
اخلاقیات کا درس دینے والے حقیقی آزادی والے منافق اب اس پر کبوتر کی طرح آنکھیں بند کریں گے
November 19, 2024 at 1:26 PM
کیا یہ کنفرم کر سکتے ہیں کہ یہ نواز کا اپنا اصلی اکاؤنٹ ہے یا فیک اکاؤنٹ ہے۔
@wajihsani.bsky.social @absakomal.bsky.social @farhankvirk.bsky.social
الحمداللہ
November 18, 2024 at 11:07 AM
Reposted
ذرائع کےمطابق پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا واٹس ایپ گروپ اس دن سے خاموش ہے جب سے بشریٰ بی بی نے 24 نومبر کو احتجاج میں ہر حلقے سے پارٹی ایم این اے کو 10 ہزار اور ہر ایم پی اے کو 5 ہزار افراد ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔
wenews.pk/news/244527/
24 نومبر کا احتجاج، پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا ٹارگٹ پورا کرنے سے انکار - WE News
پی ٹی آئی پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا واٹس ایپ گروپ اس دن سے خاموش ہے، جب سے بشریٰ بی بی نے 24 نومبر کو احتجاج میں ہر ایم این اے کو 10 ہزار اور ہر ایم پی اے کو 5 ہزار افراد ساتھ لانے کی ہدایت کی ہے۔
wenews.pk
November 18, 2024 at 8:04 AM
@alqaim92.bsky.social اسلام علیکم پاکستان
November 18, 2024 at 9:39 AM