Md.Hafeez
banner
hafeez786.bsky.social
Md.Hafeez
@hafeez786.bsky.social
سوچیے یہ بیان اگر کسی PTI رہنماء نے دیا ہوتا تو کیا ہوتا؟
December 11, 2024 at 3:26 PM
اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ آگے شئیر کریں۔۔
November 22, 2024 at 7:05 PM
عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے بہت دھوکے دئیے-
‏ ان لوگوں نے 22 اگست کے ترنول والے جلسے کو ملتوی کروانے کے لئے اعظم سواتی کی منتیں ترلے کرکے صبح جیل میں ملاقات کروائی تھی،آج آعظم سواتی خود ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہیں-
‏یہ جھوٹے اور مکار ہیں،اس لئے 24 نومبر کی تیاری مکمل رکھیں!
‏⁦‪#FinalCal
November 21, 2024 at 7:05 PM
‏عمران خان صاحب ضرور واپس آۓ گا اور پاکستان کے وزیراعظم بھی بنیں گئے۔۔

‏بس ہمت نہیں ہارنا۔۔
November 21, 2024 at 10:35 AM
کوئی ڈیل نہیں ہو رہی، مذاکرات ہمارے مطالبات پر ہوں گے۔ عمران خان
November 21, 2024 at 8:44 AM