منتظر کب سے تحّیر ہے تیری تقریر کا
بات کر تجھ پہ گماں ہونے لگا تصویر کا
منتظر کب سے تحّیر ہے تیری تقریر کا
بات کر تجھ پہ گماں ہونے لگا تصویر کا
صبح بخیر 💚🕊️
صبح بخیر 💚🕊️
مشتاق احمد یوسفی نے تنگ گلی کے حوالے کہا کہ
لاہور کی بعض گلیاں اتنی تنگ ہیں کہ اگر ایک طرف سے عورت آ رہی ہو اور دوسری طرف سے مرد تو درمیان میں صرف نکاح کی گنجائش بچتی ہے۔
سورجن سنگ گلی لاہور ❤️
#Lahore
مشتاق احمد یوسفی نے تنگ گلی کے حوالے کہا کہ
لاہور کی بعض گلیاں اتنی تنگ ہیں کہ اگر ایک طرف سے عورت آ رہی ہو اور دوسری طرف سے مرد تو درمیان میں صرف نکاح کی گنجائش بچتی ہے۔
سورجن سنگ گلی لاہور ❤️
#Lahore