Habib Akram
banner
habibakramreal.bsky.social
Habib Akram
@habibakramreal.bsky.social
Journalist. Suno TV
‏صحافی سہراب برکت کی وکالت کا حق ان کے وکیل سعدرسول خوب ادا کر رہے ہیں۔ سہراب پر الزام یہ نہیں کہ انہوں نے خود کچھ کہا بلکہ ان کا جرم یہ بتایا جاتا ہے کہ ان کے سوالوں کے جواب میں کسی نے کچھ کہا۔ صحافیوں پر یہ وقت بھی آنا تھا کہ وہ سوال پر نہیں دوسروں کے جواب پر پکڑے جائیں گے۔
December 3, 2025 at 9:03 AM
زنہار یہ گماں نہ کیجیے گا کہ دلی کی عملداری میرٹھ اور آگرہ اور بلاد شرقیہ کی مانند ہے۔ یہ پنجاب احاطہ میں شامل ہے، نہ قانون نہ آئین۔ جس حاکم کی جو رائے میں آوے۔ وہ ویسا ہی کرے۔ "
غالب کا خط بنام چودھری عبدالغفور خان سرور، 1858 عیسوی
October 11, 2025 at 1:59 AM
سہیل آفریدی کو وزیر اعلی بننے سے روکنے کے لیے جتنی قوت لگ رہی ہے، اتنی ہی قوت سے محترم نواز شریف یا ذی وقار آصف علی زرداری کو امریکا کا صدر بنوایا جا سکتا ہے۔
وما علینا الاالبلاغ
October 11, 2025 at 1:50 AM
ایک میٹھی گفتگو ساری نفرتیں بھلا دیتی ہے۔
September 6, 2025 at 2:24 AM
کچھ ناگزیر اور ناگفتنی وجوہات کی بنیاد پر میں غیر معینہ مدت کے لیے سنو ٹی وی پر اپنے پروگرام سے الگ رہوں گا۔
February 26, 2025 at 1:05 PM
ڈی جی خان میں شہباز شریف کا جلسہ اور نارووال میں مریم نواز کا جلسہ : ان دونوں کو جلسہ کہنا لفظ جلسہ کی ہی توہین ہے یہ دو حکومتی تقریبات تھیں اس سے زیادہ کچھ نہیں،"
February 26, 2025 at 2:18 AM
آج کا وی لاگ
youtu.be/lP2YcmCPm6U?...
Imran Khan Ka Grand Alliance or Molana ! | Habib Akram V-Log#07
YouTube video by Habib Akram
youtu.be
February 23, 2025 at 11:53 AM
youtu.be/gnvgwDdQYZ8?...
آج کا وی لاگ
Imran Khan Ka Masla ! | Habib Akram V-Log#06
YouTube video by Habib Akram
youtu.be
February 20, 2025 at 6:05 PM
‏عمران خان اور مولانا فضل الرحمن
youtu.be/Hay0BtEPVsk?...
Imran Khan aur Molana Fazal ur Rehman ! Habib Akram Vlog #03
YouTube video by Habib Akram
youtu.be
February 8, 2025 at 10:47 AM
جسٹس جمال خان مندوخیل فوجی عدالتوں کے مقدمے کی سماعت میں جو نکات اٹھا رہے ہیں، وہ قانون کی بالادستی، جمہوریت اور انسانی حقوق کی بقا کے ہیں۔ ان کے ریمارکس سے دل خوش فہم کو پھر سے عدلیہ کے بارے میں کچھ امید ہو چلی ہے۔ مگر آئینی بنچ میں دیگر جج بھی موجود ہیں!
February 3, 2025 at 10:04 AM
بعض ناگزیر وجوہات کی بنا پر میرا تعلق اپنے سابقہ یو ٹیوب چینل سے منقطع ہو گیا ہے۔ اس لیے آئندہ مندرجہ ذیل لنک میں دے گئے نئےچینل پر اپنی معروضات پیش کیا کروں گا۔
February 3, 2025 at 1:46 AM
غور سے سن لیں میں کسی قسم کی ڈیل نہیں کروں چاہے مزاکرات ہوں یا کچھ بھی
ڈکیٹیٹرز نے ہمیشہ ملک تباہ کیا
1971میں یحیی نے ملک تباہ کیا آج آمر بھی اپنے فائدے کے لیے یہی کام کررہا ہے،
.
عمران خان
January 17, 2025 at 7:49 AM
میں ڈیلز کی تمام آفرز مسترد کر چکا ہوں ،عمران خان
January 17, 2025 at 7:48 AM
میں نواز شریف نہیں ہوں ،عمران خان
January 17, 2025 at 7:48 AM
علیمہ خان جیل سے عمران خان کا جو پیغام باہر لائی ہیں اس سے واضح ہے کہ پی ٹی آئی کی باہر موجود قیادت عمران خان کی سوچ ،نظریے اور دیے گئے پلان سے بغاوت کر چکی ہے
عمران خان ان کو کھڑا کرنا چاہتے ہیں
دوسری طرف فیصل ووڈا نے عمران خان کی جان کے خطرے کے بیانیے کو تیز کردیا ہے
December 20, 2024 at 9:53 PM