Habib ullah Khan
banner
habib11.bsky.social
Habib ullah Khan
@habib11.bsky.social
Habib ullah Khan worker JUI
‏شوٹر کو دو عمرے کے ٹکٹس، موٹرسائیکل اور 30 ہزار روپے دینے کا وعدہ کیا گیا۔ ایسے مجاہد فقط پاکستانی اسلام کے ہی حصے میں آ سکتے ہیں!!
January 6, 2025 at 6:28 PM
ان میں سے کونسا لیڈر تمہیں لگتا ہے کہ وہ پاکستان اور پاکستانی عوام کا خیر خواہ ہے ؟
پلیز کمینٹ میں بتائیں
November 21, 2024 at 1:32 AM
دنیا کیلئے لڑنے والوں آخرت کی فکر کرے
یہ مال وغیرہ یہی رہے گا تمہارے ساتھ قبر تک صرف تمہارے اعمال جائیں گے
November 21, 2024 at 1:30 AM
اس ایک بندے کی محبت میں سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر قدم رکھنا پڑتا ہے
November 18, 2024 at 4:20 PM
آج کے دن کا حدیث مبارکہ
November 18, 2024 at 2:30 PM