حبیب وطن
habib-e-watan.bsky.social
حبیب وطن
@habib-e-watan.bsky.social
Pinned
‏اللَّهُمّ إنّي أَسْأَلُك الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ والمعافات الدَّائِمَة فِي دُنْيَايَ وَآخِرَتِي
شمس الخمیس اذا تغیب
زد فی الصلوة علي الحبيب

جب جمعرات کے دن کا سورج غروب ہو
جائے تو حبیب خدا ، محمد مصطفی ﷺ
کی ذات ستودہ عظیمہ صفات پر درود پاک
کی کثرت کرو۔

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدِ نِ النَّبِیِّ الْاُمِّیِّ وَ آلِہٖ وَ صَحْبِہٖ وَ بَارِکْ وَ سَلِّمْ
November 28, 2024 at 2:02 PM
Reposted by حبیب وطن
پانی کا جو قطرہ سمندر میں بہہ گیا اس کی زمین پر واپسی ہزاروں سال بعد ہوتی ہے ۔
یہ نظام قدرت ہے۔
November 18, 2024 at 12:59 PM
Reposted by حبیب وطن
تمام تر طریقے اپنانے کے باوجود مسئلہ حل نہیں ہوا تو پانی کی بچت کو یقینی بنانے کے لئےلوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ٹوٹیوں کے “ ختنے “ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جو لوگ فل ٹوٹی کھولنے سے باز نہیں آتے تھے۔اب
یا تو تھوڑی ٹوٹی کھول کر وضو کریں یا فل کھول کر غسل کریں۔

گھر ہو یا مسجد پانی کا اسراف گناہ ھے.
November 18, 2024 at 1:51 PM
‏اللَّهُمّ إنّي أَسْأَلُك الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ والمعافات الدَّائِمَة فِي دُنْيَايَ وَآخِرَتِي
November 18, 2024 at 1:24 PM
November 18, 2024 at 6:39 AM
November 18, 2024 at 6:37 AM