gulranga478.bsky.social
@gulranga478.bsky.social
پاکستان تحریک انصاف کے اپنی قیادت نے بھی نو مئی میں 69 ورکرز کو بے یار و مددگار چھوڑ دیا یہ وہی ورکرز تھے جو اپنے پارٹی کی قیادت کے ہر اواز پر نکلتے تھے لیکن اج پی ٹی ائی نے ان کے لیے کچھ بھی نہیں کیا
February 15, 2025 at 10:37 AM
پاکستان تحریک انصاف کے ورکرز جنہوں نے ہر مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ دیا اج انہی پارٹی قیادت بشمول وکلاء نے انہیں بے یار و مددگار چھوڑ دیا یہ ہے تحریک انصاف میں اپنے ورکرز کا حال
February 15, 2025 at 10:35 AM
13 ہلاکتوں کا صرف دعوٰی ہے اور اس پر مطالبہ ہے کہ جوڈیشل کمیشن بنایا جائے،
جوڈیشل کمیشن انکوائری کے لیے بنایا جانا ہے اور وہ انکوائری جرم کی ہوتی ہے مگر پہلے جرم کی رپورٹ تو کروائو کوئی تو بندہ سامنے آئے جو بتائے کہ فلاں بندہ میرے ساتھ تھا فلاں نے فلاں جگہ سے گولی چلائی جس سے یہ مر گیا
رانا ثناء
January 6, 2025 at 6:13 AM