داغدار اور بدکردار ھمیشہ لیبل کے پیچھے چھپے ہوتے ہیں۔
انکے لیبل اتار کر چیک کروگے تو حقیقت سامنے آجائیگی،
لوگوں کو عمل اور کردار کے مطابق پہچانیں ۔۔
نہ کہ پیسے، کپڑے، گاڑی، بنگلہ اور اسٹیٹس کے مطابق ۔۔۔
اگر کردار کے پیمانے سے دیکھو گے، تو دھوکہ نہیں کھاؤ گے۔

زنجیریں اب لوہے کی نہیں،
تنخواہوں، کرایوں اور قرضوں کی ہیں۔
وہ تمہیں اتنا کچھ ضرور دیتے ہیں
کہ تم بھوکے نہ مرو،
مگر اتنا کبھی نہیں دیتے
کہ تم آزاد ہو کر جینا شروع کر دو۔
زنجیریں اب لوہے کی نہیں،
تنخواہوں، کرایوں اور قرضوں کی ہیں۔
وہ تمہیں اتنا کچھ ضرور دیتے ہیں
کہ تم بھوکے نہ مرو،
مگر اتنا کبھی نہیں دیتے
کہ تم آزاد ہو کر جینا شروع کر دو۔
تب مسلمان
کھیرا کاٹنے کے مدنی طریقے درباروں پر رنگ برنگی چادریں ڈالنے ماتم کے نئے نئے طریقے ایجاد کرنے ایک دوسرے کو کافر قرار دینے لاؤڈ سپیکر جہاز سائنسی علوم کو حرام قرار دینے میں مصروف تھے

تصویر میں B52 کا نقشہ عقاب سے ملتا ہے۔ جو کے جدتید ترین امریکی طیارہ ہے جو کسی بھی ملک کے پاس دستیاب نہیں۔

بالوں کی سفیدی کو بڑھاپا نہیں کہتے
بالوں کی سفیدی کو بڑھاپا نہیں کہتے
زندگی میں اتنےدکھ دیکھے,معذوربھی ہیں,بول بھی ٹھیک سےنہیں سکتے,غربت بھی کاٹی,کیااسکا غم ہےآپکو؟
توشاکربولے:
ایتھاں جو بھوگ بھوگے ہِن
اُتھاں کوئی جزا مِلسی
تھکیڑے سارے لہہ ویسن
نبیؐ مِلسی خدا مِلسی❤❤❤❤

چند منٹس میں سالوں کی محنت ختم اِسے کہتے ہیں ٹیکنالجی
ہائے امت افسوس تُم صرف جزباتی تقریروں اور نعرے بازی کے پیچھے لگی رہی💔

میں داخل ہو تو بوری بستر لیکر ہسپتال کے باہر ڈھیرے جما لیتے 🤩

نہ کوفیوں سے توقع نہ ڈر یزید کا ہے...
نہ کوفیوں سے توقع نہ ڈر یزید کا ہے...
آیت اللہ حمنائی اپنے قوم سے خطاب کرنے کیلئے پہنچ گئے آزاد اور بہادر بادشاہوں کا استقبال ایسے ہوتا ہے !!.

اصل آزادی تب ہے جب خیالات خوف، پابندی اور خودساختہ رکاوٹوں سے آزاد ہو کر پرواز کر سکیں

یہ 2025 میں اچھے مستقبل کیلئے پاکستان سے جاتے ہوئے مارے گئے
77 سالوں میں پاکستان یہاں تک پہنچا ھے کیونکہ پاکستان کا ہر ایک جانے والا اور آنے والا سپہ سالار چور تھا غدار تھا
#سپہ_سالار_چور_ھے

1970 کے ایک اخبار کی خبر
چینی چوروں کو معاف نہیں کیا جائے گا
کچھ بھی نہیں بدلا
1970 کے ایک اخبار کی خبر
چینی چوروں کو معاف نہیں کیا جائے گا
کچھ بھی نہیں بدلا
کہ بھوک خدا کی طرف سے آزمائش ہے۔۔!!
کہ بھوک خدا کی طرف سے آزمائش ہے۔۔!!
دو ملک اکٹھے آزاد ہوئے
انڈیا میں CM سینٹر ہے اور آرمی چیف اس کے ماتحت
پالستان میں
آرمی چیف ایک ملازم ہوکے سرکاری مینڈیٹ رکھنے والے کو سائیڈ پہ کر کے خود چیف منسٹر بن کے بیٹھا ہے ۔