Gulab Said
banner
gulasaid.bsky.social
Gulab Said
@gulasaid.bsky.social
جمعیت کا مقصد جمعیت کا پیغام
خدا کی زمین پر خدا کا نظام
January 12, 2025 at 1:54 PM
ملتان : قائد جمعیت جامعہ خیر المدارس میں دستار بندی کے تقریب سے خطاب کر رہے ہیں ۔
January 12, 2025 at 1:44 PM
لاس انجلس
January 12, 2025 at 1:41 PM
جمعیت علماء اسلام کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا محمد رحیم حقانی، سابق صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ اجو تالاش مدرسہ امیر معاویہ میں تقریب دستار بندی سے خطاب کر رہے ہیں اس موقع پر 50 سے زائد طلباء نے حفظ ناظرہ اور تجوید کی سعادت حاصل کی
January 12, 2025 at 5:46 AM
السلام علیکم....دوستو فالو کریں کیونکہ ہم بالکل نئیے ہے
January 12, 2025 at 5:42 AM