آواز حق بلند کرکے؛ وقت یزید و فرعون کے خلاف نکلنے والے نہتے پاکستانیوں کی حفاظت فرما
🤲

انجام کیا ہو گا وقت بتائے گا۔
انجام کیا ہو گا وقت بتائے گا۔
صاحبزادہ حامد رضا کی قیادت میں فیصل آباد سے نکلنے والا قافلہ سرگودھا پہنچ گیا۔

مانسہرہ کا قافلہ!
پاکستان تحریک انصاف کا مانسہرہ سے آنے والا قافلہ ہزارہ موٹروے سے برہان انٹرچینج کی جانب بڑھ رہا ہے۔
ایبٹ آباد کا قافلہ کل ہی اپنی متعین جگہ پر پہنچ چکا ہے۔ مانسہرہ کا قافلہ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں اسلام آباد جائے گا۔
#PTI #Mansehra #FinalCall

ایسے پروپیگنڈے کرنے والے تمام حضرات سے ہوشیار رہیں

کوہاٹ سے بڑے قافلے کی قیادت کا اعلان
کوہاٹ سے بڑے قافلے کی قیادت کا اعلان
عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور،
اسلام آباد ہائیکورٹ کا رہا کرنے کا حکم۔

عمران خان کو مزید جیل میں رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے

اختیار بےشک نہ ہو مگر آپ کہہ تو سکتے ہیں کہ ہم سیاستدانوں سے بات کرنا چاہتے ہیں !عاصمہ شیرازی
یہ تو ایسا ہی ہےکہ کسی گھر میں مسئلہ سلجھانے جاؤں اور باہر کھڑے چپڑاسی سے بات کر کےواپس آجاؤں! مہربانو قریشی ۔۔