گھائل ہو گئے ہم بھی
سخاوت کرنے آئے تھے کہ سائل ہو گئے ہم بھی
بڑے بوڑھوں کی ان باتوں کے قائل ہو گئے ہم بھی
کہ محبت روگ ہے جاناں
عجب سنجوگ ہے جاناں
گھائل ہو گئے ہم بھی
سخاوت کرنے آئے تھے کہ سائل ہو گئے ہم بھی
بڑے بوڑھوں کی ان باتوں کے قائل ہو گئے ہم بھی
کہ محبت روگ ہے جاناں
عجب سنجوگ ہے جاناں