آپ نے پچاس ہزار سال حکومت کرنی ہے آپ پچاس ہزار سال حکومت کرلیں پر اپنے ہی ہم وطنوں پہ اپنے ہی کلمہ گو مسلمانوں پر ظلم نہ کریں 🙏
مولانا علی کا فرمان ہے کہ کفر کا نظام چل سکتا ہے پر ظلم کا نظام نہیں چل سکتا!
#IslamabadMassacre

انگلش Subtitles کے ساتھ انٹرنیشنل میڈیا کو زیادہ سے زیادہ ٹیگ کریں
Cc:
@BBCWorld
@AlJazeeraWorld @arabnewspk
@BBCUrdu

روانگی سے قبل انہوں نے فتحیابی کی دعا کی. وزیراعلی پشاور سے قافلوں کی خود قیادت کرینگے.

📍24 نومبر -
نکلو اپنے لیڈر کی خاطر، نکلو حقیقی ازادی کی خاطر، نکلو پاکستان کی خاطر، نکلو اپنے انے والی نسلوں کی خاطر!

ابو سعید خدری رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ظالم بادشاہ کے سامنے حق کہنا سب سے بہتر جہاد ہے“
۲۴ نومبر
فتح کا دن انشاءاللّٰہ