banner
ghulaamabbas.bsky.social
@ghulaamabbas.bsky.social
قائدِ محترم آنکھوں کا معائنہ کرواتے ہوئے — دُعا ہے اللّٰہ تعالیٰ قائدجمعیت کو کامل صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین یارب العالین 🤲🤲🤍✨
www.facebook.com/share/1D163x...
October 25, 2025 at 12:21 PM
14 مارچ دریاؤں کے عالمی دن کے موقع پر جمعیۃ علماء اسلام کی کال پر سندھو پر نئے کینالوں کی تعمیر کے خلاف سندھ بھر کی مساجد کے باہر احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔
#TeamJUISindh #TeamJUIpanoAqil #TeamJUISukkur
#سندھو_بچاؤ_سندھ_بچاؤ
March 13, 2025 at 7:52 AM
*مرشد کا دیدار ہو اور آپ کے ری ایکٹ نا ہوں ایسا ہونہی سکتا ، کم از کم دو سو ری ایکٹ چاہیئے
January 7, 2025 at 5:16 AM
اللہ پاک قائد محترم کا سایہ ہمارے سروں پرتادیر سلامت رکھے آمین یا رب العالمین
قائد جمعیت کے لیےخصوصی دعاؤں کا اہتمام کریں اللہ تعالی قائد محترم کو صحت کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے
January 1, 2025 at 10:45 AM
#شھیداسلام استاد محترم علامہ ڈاکڑخالدمحمودسومرو کیس:
آج بروز جمعه کو مدارس ومساجد میں آیتہ کریمہ کا ورد اور خصوصی 🤲 دعاؤں کا اھتمام کیاجائے/ مخدوم المکرم مولاناسائیں عبد القیوم ھالیجوی صاحب دامت برکاتہم امیر جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ
#TeamJUISindh
December 13, 2024 at 7:27 AM
بنےگی اس طرح تصویر جاناں ہم نہ کہتے تھے ❤️🥰

کل سے ہنگامی ھیش ٹیگ

#رھبر_سندھ_شہيد_خالد_سومرو_رح
#باب_الاسلام_کانفرنس
احباب بلیو سکائی پر تشریف لائیں ، زیادہ سے پوسٹ اور ری پوسٹ کریں ۔
November 30, 2024 at 8:15 AM
باب الاسلام سنڌ ڪانفرنس سکر ۾ سنڌ واسي شرڪت
ڪري فيصلو ڏيندا ته سنڌ اسلام پسندن جو ڳڙهه آهي،
لبرل لڏي کي واضح پيغام ڏيندا ته ھيءَ ڌرتي سنڌ جي
مسلمانن جي آھي.
#باب_الاسلام_کانفرنس_سکھر
#TeamJUISindh #TeamJUIJcd #TeamJUIGK
November 24, 2024 at 6:21 PM

#JamiatUlemaeIslam
بلیو سکائی کی دنیا میں سب کو خوش آمدید کہتے ہیں !♥️♥️
آئیں آپس میں ایک دوسرے کو فالو کیجئے ۔۔۔جمعیت کے ابابیل ضرورفالو کریں۔۔۔۔ان شاءاللہ 💯💯🥰👇
November 24, 2024 at 1:19 PM