ghfarkhan.bsky.social
@ghfarkhan.bsky.social

🚨🚨🚨بریکنگ نیوز🚨🚨🚨🚨

آکسفورڈ یونیورسٹی کا چانسلر کا امیدوار القادر یونورسٹی کا چور بن گیا 14 برس کی سزا
January 20, 2025 at 7:47 PM
واخان کی پٹی افغانستان کوچین سے ملاتی ہے اور چین طالبان کی مداخلت سے پریشان ہے۔غیرمصدقہ اطلاعات ہیں کہ پاکستان نے اس پٹی پراپنی چوکیاں قائم کرلی ہیں
اگریہ درست ہے توشہبازشریف و عاصم منیراس جراتمندانہ اقدام پر قابل تعریف۔ ورنہ ہم نے کشمیرسرنڈر کرکے بھی ایوانوں میں روتے ہوئے بزدل وزیراعظم دیکھے ہیں۔
December 29, 2024 at 6:53 PM
‏مسلم لیگ ن کے لوگوں کی اکثریت تحریک انصاف سے مذاکرات کی مخالف ہے۔کیونکہ 2014 کے دھرنے کے بعد بھی مسلم لیگ ن نے عمران خان سے مذاکرات کیے لیکن عمران خان نے پھر ڈبل گیم کی تھی،اس لیے اب نوازشریف بھی عمران پر اعتماد نہیں کرینگے۔مذاکرات کا پراسس لمبا چلے گا لیکن ناکام ہونگے۔
December 29, 2024 at 5:43 AM
تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاک فوج کاروائی کرتے ہوئے واخان راہداری کو عارضی طور پر قبضہ میں لے رہی ہے، جب تک کے افغان طالبان ٹی ٹی پی کی حمایت ترک نہیں کرتے۔
December 28, 2024 at 3:10 PM
ہمارے میزائلوں پر پابندی اور اپنے جہاز کی رہائی !!

نہ چن ہُن نئی 😜😜
December 21, 2024 at 4:56 AM
‏خبر یہ ھے کہ
....... دھمکیوں کو جوتے کی نوک پر رکھنے کا فیصلہ کر لیا گیا ھے !
December 19, 2024 at 4:56 PM
سسٹم کا باپ جیل میں بیٹھ کر،
سسٹم کے پاؤں پکڑ رہا ہے، کہ این آر او دے دو 🙏🏻🤡🤫
December 14, 2024 at 4:40 PM
‏🚨 سٹاک مارکیٹ ایک لاکھ دس ہزار کی حد بھی عبور کر گئی !

پاکستان کھپے
December 9, 2024 at 11:43 AM
40 سال بعد 25 ہزار ٹن پاکستان کی بنی چینی لے کر جہاز سابقہ مشرقی پاکستان پہنچ گیا ❣️
December 9, 2024 at 7:20 AM
*‏اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*
December 8, 2024 at 6:16 AM
میں بھاگنے والی عورت نہیں-بشرا بی بی
میں شریف انسان ہوں- میا خلیفہ 😜
December 7, 2024 at 9:19 AM
یوتھیو سے اچھے تو لا لہ موسیٰ کے کھسرے تھے
جنہو نے اکٹھے ہو کر اپنا گرو جیل سے رہا کروا لیا تھا
دھر فٹے منہ تواڈا
December 7, 2024 at 4:10 AM
جو 5 بچے چھوڑ کر مرید کیساتھ نکل گئی
وہ بھی کہہ رہی ہے
میں بھاگنے والی عورت نہیں ہوں
😅
December 7, 2024 at 4:00 AM
ریحام خان جھوٹی
سیتاوائٹ جھوٹی
حاجرہ خان جھوٹی
انبساط ملک جھوٹی
عائشہ گلالئی جھوٹی
عائلہ ملک کیساتھ آڈیو جھوٹی
رنمل بارے داستانیں جھوٹی
خاورمانیکاجھوٹا
لطیف ملازم جھوٹا
عون چودھری جھوٹا
یہ سب حلف بھی اٹھائیں توغلط
لیکن ایک بندہ بس زبان ہلائے تو سچ
پھر کہتے ہیں کہ ہمیں زومبیز کیوں کہتے ہیں۔
December 6, 2024 at 6:25 AM
Reposted
‏بتائیں کیا کبھی تحریک انصاف نے انتشار کیا ہے؟
اظہر صدیق

پورا ہال:
جی ہاں
غضب بےعزتی خراب کردی یوتھیے کی
😜😂🤣🔥🔥
‎#Pakistan ‎#PakistanArmy ‎#PAKVSAUS ‎#انتشاری_پلاننگ
December 6, 2024 at 3:32 AM
عسکری مصنوعات کے بائیکاٹ کا پہلا نتیجہ سامنے آگیا
معروف عسکری پراڈکٹ عمر ایوب گرفتار
December 6, 2024 at 4:33 AM
کوئی بھونڈوں کو بتائے

شیخوپورہ پی پی 139 سے
پاکستان مسلم لیگ ن کا
امیدوار بھاری اکثریت سے کامیاب ...!!
December 5, 2024 at 4:36 PM
صرف ایک سوال "گھڑی کیوں چُرائی؟"
December 4, 2024 at 5:34 PM
کسی یوتھئیے کی طرف مسکرا کر دیکھ لیں تو کہتا ہے

"شہیدوں کا مذاق مت بناؤ"
😂
December 4, 2024 at 5:27 PM
سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کیلئے تیار ہیں، بیرسٹر گوہر خان کا اعلان ۔۔۔!!!
December 4, 2024 at 4:40 PM
‏🚨🚨اہم ترین
عمران کو مچھ جیل بلوچستان لے جانے پر غور چند دن میں منتقل کیا جا سکتا ہے
یوتھیے مرشد چھڑانے آئے تھے اپنی مہم سے مچھ جیل پہنچانے والے ہیں
December 2, 2024 at 3:09 PM

احتجاج سے پہلے بنگلہ دیش کی مثالیں
اور بھاگنے کے بعد کربلا کی مثالیں 😂
November 30, 2024 at 3:03 PM
گلوکار ملکو چیخ چیخ کے کہتا رہا کہ
پاک فوج نے اپنا فرض نبھانا وے
پر ایدی کسے نئی سنی🤣
November 30, 2024 at 8:49 AM
‏مطیع کی گرفتاری کی ہر صحافی نے مزمت کی اخلاقی لیکچر دئیے احمد نورانی کی فوت ہوئی کلثوم نواز بزرگ خاتون کو غیلظ ترین گالیاں دینے کی کتنے صحافیوں نے مزمت کی؟
November 30, 2024 at 6:54 AM
بریکنگ!
سپیکر KPK اسمبلی بابر سلیم سواتی کو چیف منسٹر بنانے پر پی ٹی آئی کی مشاورت جاری ہے
November 28, 2024 at 1:22 PM