یہ 1988 کے الیکشن سے قبل اخبار میں چھپا ایک اشتہار ہے، چونکہ بینظیر بھٹو اُس وقت شہرت کی بلندیوں کو چھورہی تھیں اور رپورٹس تھیں کہ وہ الیکشن میں کلین سویپ کرجائیں گی، یہ ہضم نہ ہوا اور ان کے مقابلے میں 9 جماعتی اتحاد “آئی جے آئی” کی بنیاد رکھ دی ، پھر بینظیر بھٹو کو کردارکشی کی گئی ۔جیسے کہ آج کل 😃