ghazanfarayyaz.bsky.social
@ghazanfarayyaz.bsky.social
ڈی چوک کے قریب پی ٹی ائی کنٹینر سے اعلانات ہورہے تھے کہ ایک پودا بھی نا ٹوٹے، ایک گملا بھی نہ ٹوٹے، آپ نے پرامن رہنا ہے۔
عمران خان جب آئیں گے ہم صفائی کر کے اٹھیں گے۔
عمران خان کے معصوم پرامن لوگ 💔
December 1, 2024 at 3:07 AM
جو حکومت مطیع اللہ جان کی رپورٹنگ سے خوفزدہ ہو، جو حکومت شاکر اعوان کے ایک ٹویٹ سے خوفزدہ ہو جائے، وہ حکومت عمران خان سے کتنی خوفزدہ ہو گی۔ حامد میر
December 1, 2024 at 3:01 AM
سنی اتحاد کونسل کی تجویز

ہمارے 300 اراکین پارلیمنٹ سب سے آگے اسلام آباد سے ڈی چوک مارچ کریں۔ ان 300 اراکین پارلیمنٹ سے 10 کلومیٹر پیچھے پاکستان کی عوام ہو تاکہ اگر ظلم و جبر ہو تو اس کا مقابلہ پہلے اراکین پارلیمنٹ کریں۔
December 1, 2024 at 2:52 AM
اگر کسی انسان نما جانور کا پست ترین درجہ دیکھنا ہے تو 27 نومبر کے قتلِ عام پہ کھلکھلاتے اسٹیٹس دیکھ لیجیے۔ سہراب برکت
December 1, 2024 at 2:50 AM
‏اچھی بات یہ ہے کہ مطیع اللہ جان پولیس حراست میں ہیں یہ تسلیم کر لیا گیا جبکہ ان پر یہ عجیب و غریب بھونڈا مقدمہ ڈالا گیا ہے۔ آئی اسلام آباد کو سہولتکاری میں اس لیول تک گرنے پر مبارکباد۔۔۔
November 30, 2024 at 5:23 PM
عمران خان صاحب کو حکومت نے فوجی تحویل میں دے دیا ہے.

صحافی اسد علی طور کا انکشاف
November 30, 2024 at 12:59 PM
سر مجھے آپ کی اس بات پر بھی افسوس ہوا اور آپ کی سوچ پر بھی اس وقت کے فرعونوں نے گولیاں چلائیں کون مرا؟ ابھی جو چلی ہیں اس میں کون مرا؟ آئندہ جو چلیں گی کون مرے گا؟ جنھوں نے چلائی یا جن کے انڈر یہ چیزیں آتی ہیں وہ تو آج بھی آزاد گھوم رہے ہیں سانحہ ماڈل ٹاؤن ہوا کون مرا؟
November 30, 2024 at 10:40 AM
شاہ رخ خان نے کہا ہے کہ اگر فلسفی بننا ہے یا فلسفیانہ گفتگو کا شوق ہے تو پہلے امیر بنیں

اس دور میں اگر لیلٰی زندہ ہوتی
تو CSS کرتی
اور پھر کسی بڑے بزنس مین سے شادی کر لیتی.
مجنوں سے کہتی
میرے لئے مر جاؤ تم
یہ دور پیسے اور سکیل سے عشق کرنے کا ہے۔
لیلٰی مجنوں کی کہانیاں بس اب کتابوں میں اچھی لگتی ہیں
November 30, 2024 at 10:38 AM
سرائیکی اولوک ہن جھڑے مہنگائی تے سہ ویندے ہن پر کو ہجے بندے نال سوہنٹری رن نی سہ سکدے
November 30, 2024 at 10:37 AM
Reposted
I'm new here can anyone guide me the algorithm about this app
November 30, 2024 at 9:31 AM
I'm new here can anyone guide me the algorithm about this app
November 30, 2024 at 9:31 AM